• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

وفات مسیح ناصری علیہ السلام از روئے حدیث

احادیث سے بھی ثابت ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں۔

عاش عشرین و مات سنتا

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے 120 سال عمر پائی۔
دھاگے
0
پیغامات
0
دھاگے
0
پیغامات
0
کچھ نہیں
Top