• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

مکتبہ احمدیہ مسلمہ ۔ موبائل ایپ پراجیکٹ

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
مکتبہ احمدیہ مسلمہ ۔ موبائل ایپ پراجیکٹ

ان شاء اللہ مکتبہ احمدیہ مسلمہ کے نام سے ایک موبائل ایپ طیار کی جائے گی جس سے جماعت احمدیہ کی کتب آسانی سے تلاش کاپی پیسٹ شیئر وغیر ہ کی سہولت مہا کی جائے گی۔
جو دوست اس سلسلہ میں مدد کر سکتے ہیں ضرور ہماری ٹیم سے رابطہ کریں ۔

رابطہ کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو استعمال کریں جزاک اللہ خیرا
AhmadiMuslim.De
 
EkMusafir

مندرج

ماشاء اللہ یہ اب ایپ ڈاوند لوڈ کرسکتے ہیں اس کا ورثرن 1 اس وقت موجود ہے جو انڈرائڈ میں ہے آئی او ایس ایپل کے فارمیٹ میں ابھی نہیں نکلا انشاء اللہ ہمارے میں سے ہی بہت سے رضاکار آگے آئیں اور اس کام میں بی ہاتھ بٹائیں تاکہ یہ کام بھی جاری و ساری رہے
اس عاجز نے اینڈرائیڈ فونپر ایپ ٹیسٹ کی ہے ماشاء اللہ اچھی ابتداء ہے اور قابل ستائش کوشش ہے مائنڈ روسٹر میر صاحب کو بہت بہت مبارک ۔ اس کام کو مذید ریفائن کرکے بہترین ورژن میں تبدیل کرنے لئے رضا کار دوست آگے آئیں انشاء اللہ یہ تو ابتدا ہے اس پر اگر ہمارے آئی ٹی پروفیشنل دوست توجہ دیں تو درجنوں ایپ تیار ہو سکتی ہیں اور ایک مستقل کار خیر اور ثواب کا ذریعہ ہوگا
 
Top