• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

کیا بائبل کے یسوع مسیح صاحب زندہ ہیں یا وفات پا چکے ہیں۔ بائبل اور عقل کے مطابق

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
ہم احمدی مسلمان مانتے ہیں کہ بائبل کے یسوع مسیح صاحب وفات پا چکے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
 
جاء الحق وزهق الباطل

مندرج
مستقل رکن
ہم احمدی مسلمان مانتے ہیں کہ بائبل کے یسوع مسیح صاحب وفات پا چکے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
عیسی علیہ السلام کو زندہ ماننے والا جماعت احمدیہ کے مطابق کن میں شمار ہوتا ہے
1:مسلمان
2:کافر
جواب کا منتظر
و سلام
 
حافظ محمد مدثر علی راؤ

مندرج
مستقل رکن
ہم احمدی مسلمان مانتے ہیں کہ بائبل کے یسوع مسیح صاحب وفات پا چکے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
چلیں جناب شکر ہے آپ نے یہ تسلیم کیا اور اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ مرزا صاحب نے جس یسوع کے بارے میں گستاخیاں کی ہیں وہ اور کوئی نہیں بلکہ عیسی علیہ سلام ہی ہیں شکریہ
 
MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
چلیں جناب شکر ہے آپ نے یہ تسلیم کیا اور اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ مرزا صاحب نے جس یسوع کے بارے میں گستاخیاں کی ہیں وہ اور کوئی نہیں بلکہ عیسی علیہ سلام ہی ہیں شکریہ
مسیح و مہدی مرزا احمد علیہ السلام نے کسی یسوع کے بارے میں کوئی گستاخیاں نہیں کی ہیں۔ یہ آپ کے اکابر کی بہتان بازیاں ہیں جس کا مقصد جھوٹ بول کر لوگوں کو حق کے راستہ سے روکنا ہی ہے ۔
 
حافظ محمد مدثر علی راؤ

مندرج
مستقل رکن
مسیح و مہدی مرزا احمد علیہ السلام نے کسی یسوع کے بارے میں کوئی گستاخیاں نہیں کی ہیں۔ یہ آپ کے اکابر کی بہتان بازیاں ہیں جس کا مقصد جھوٹ بول کر لوگوں کو حق کے راستہ سے روکنا ہی ہے ۔

چلیں جناب تو پھر آپ ہی بتا دیں کہ مرزا صاحب نے کس کی نانی اور دادی کو زنا کار کہا ہے اور کس کو شرابی کم علم ہوالا کہا ہے؟؟
 
حافظ محمد مدثر علی راؤ

مندرج
مستقل رکن
" ایک دفعہ مجھے ایک دوست نے صلاح دی کہ زیابیطس کے لئے افیون مفید ہوتی ہے پس علاج کی غرض سے مضائقہ نہیں کہ افیون شروع کر دی جائے ، میں نے جواب دیا کہ آپ نے مہربانی کی کہ ہمدردی فرمائی لیکن اگر میں زیابیطس کے لئے افیون کھانے کی عادت کر لوں تو میں ڈرتا ہوں کہ لوگ ٹھٹھا کرکے یہ نہ کہیں کہ پہلا مسیح تو شرابی تھا اور دوسرا افیونی " ( خزائن جلد 19 صفحات 434 تا 435 )
 
MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
" ایک دفعہ مجھے ایک دوست نے صلاح دی کہ زیابیطس کے لئے افیون مفید ہوتی ہے پس علاج کی غرض سے مضائقہ نہیں کہ افیون شروع کر دی جائے ، میں نے جواب دیا کہ آپ نے مہربانی کی کہ ہمدردی فرمائی لیکن اگر میں زیابیطس کے لئے افیون کھانے کی عادت کر لوں تو میں ڈرتا ہوں کہ لوگ ٹھٹھا کرکے یہ نہ کہیں کہ پہلا مسیح تو شرابی تھا اور دوسرا افیونی " ( خزائن جلد 19 صفحات 434 تا 435 )
اس حوالے کو کیا ہے ؟
 
Top