• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

نتائجِ‌تلاش

  1. A

    مفتاح محمود

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ خاکسار کا نام انیس احمد ہے۔ میرا تعلق پاکستان، فیصل آباد سے ہے ۔ میں اعلی تعلیم کے لئے اس وقت سویڈن مقیم ہوں۔ خدا تعالیٰ کے بیش قیمتی انعامات میں سے میرا احمدی ہونا خدا کی طرف سے سب سے بڑا انعام ہے۔ مجھے خود کے احمدی ہونے پر فخر ہے۔ الحمدللہ
Top