• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

امام

  1. MindRoasterMir

    مذہب شیعہ ۔ پی ڈی ایف

    مذہب شیعہ ۔ پی ڈی ایف
  2. MindRoasterMir

    دلائل امکان نبوت از اقوال بزرگان

    دلائل امکان نبوت از اقوال بزرگان حضرت محی الدین ابن عربیؒ فرماتے ہیں:۔ (ا) اِنَّ النَّبُوَّۃَ الَّتِیْ اِنْقَطَعَتْ بِوُجُوْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلْعَمْ اِنَّمَا ھِیَ النُّبُوَّۃُ التَّشْرِیْحُ لَا مَقَامُھَا فَلَا شَرْعَ یَکُوْنُ نَاسِخًا لِشَرْعِہٖ صَلْعَمْ وَ لَا یَزِیْدُ فِیْ شَرْعِہٖ...
  3. MindRoasterMir

    وفات مسیح علیہ السلام پر اقوال ائمہ سلف سے استنباط

    وفات مسیح علیہ السلام پر اقوال ائمہ سلف سے استنباط ۱۔ امام بخاری (بخاری کتاب التفسیر سورۃ مائدۃ باب مَا جَعَلَ اللّٰہُ مِنْ بَحِیْرَۃٍ وَّ لَا سَائِبَۃٍ وَّ لَا وَصِیْلَۃٍ وَّ لَا حَامٍ۔ مصری صفحہ ۹۱) نے والی مفصل حدیث اور حضرت ابوبکرؓ کا خطبہ اور حضرت ابن عباسؓ کے معنے مُمِیْتُکَ کو اپنی...
  4. MindRoasterMir

    دلائل و مطاعِن شیعہ کا جواب

    دلائل و مطاعِن شیعہ کا جواب شیعہ: ۔ (المائدۃ:۵۶) سے حضرت علیؓ مراد ہیں۔ لہٰذا وہ خلیفہ بلا فصل ہوئے؟ الجواب۱۔کلمہ حصر ہے۔اگر سے مراد حضرت علی ؓ ہوں تو شیعوں کے باقی ائمہ کی امامت باطل ہوئی ۔کیونکہ پھر سوائے اﷲ ،رسول اور علیؓ کے کسی اور کی امامت ممتنع ہوجائے گی۔ ۲۔جمع کا صیغہ ہے۔اس سے...
  5. MindRoasterMir

    اصحاب ثلاثہ کے ایمان کے دلائل کتب شیعہ سے

    اصحاب ثلاثہ کے ایمان کے دلائل کتب شیعہ سے ۱۔اگر اصحاب ثلاثہ مسلمان نہ تھے تو ان کے عہد خلافت میں قیصر و کسریٰ کے ساتھ جو جہاد ہوئے وہ بھی ناجائز ٹھہرے اور جو مال غنیمت ان جہادوں میں مسلمانوں کے قبضہ میں آیا وہ بھی حلال نہ ہوا۔اور جو لونڈیاں ان جہادوں میں بنائی گئیں وہ بھی حلال نہ...
  6. MindRoasterMir

    اسماء ائمہ شیعہ

    اسماء ائمہ شیعہ (ا) حضرت علی رضی اﷲ عنہ (۲) حضرت حسن ؓ بن علیؓ (۳) حضر ت حسین ؓ بن علیؓ (۴) ابو محمد علی بن حسین ؓ زین العابدین (۵) ابو جعفر محمد بن علی باقر (محمد باقر) (۶) جعفر صادق (۷) موسیٰ کاظمی (۸) علی رضا (۹) ابو جعفر محمد بن علی الجواد (۱۰) ابو الحسن علی بن علی بن محمد اتّقا...
Top