• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

بائیبل

  1. MindRoasterMir

    عیسائیت - مسیحیت ۔ پی ڈی ایف

    عیسائیت - مسیحیت ۔ پی ڈی ایف
  2. MindRoasterMir

    عیسائیت - مسیحیت

    عیسائیت - مسیحیت
  3. MindRoasterMir

    یسوع کی تین دادیاں نانیاں زنا کار ہیں۔ الجواب

    یسوع کی تین دادیاں نانیاں زنا کار ہیں یسوع کی تین دادیاں نانیاں زنا کار ہیں۔ الجواب - احمدیہ مکمل دلائل بمعہ حوالہ جات اعتراض ۔ غیر احمدی حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السصلوٰۃ والسلام پر اعتراض کرتے ہیں کہ آپ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ میں فرمایا ہے کہ ان کی تین...
  4. MindRoasterMir

    دلائل فضلیت مسیح بمقابلہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا جواب

    دلائل فضلیت مسیح بمقابلہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا جواب عیسائی پادری غیر احمدیوں کے عیسائیت نواز عقائد کو پیش کر کے مسلمانوں کو حلقۂ عیسائیت میں پھنساتے چلے جاتے ہیں اور اسی غرض سے ایک رسالہ بنام ’’حقا ئق قرآن‘‘ بھی انہوں نے شائع کر رکھا ہے۔ غیراحمدیوں کے عقائد پر تو بے شک اس رسالہ کے...
  5. MindRoasterMir

    حضرت مسیح علیہ السلام اور یسوع کے دو حلیے ۔ قرآنی مسیح یا انجیل و بائبل کا یسوع

    حضرت مسیح علیہ السلام اور یسوع کے دو حلیے موجودہ انجیل نے یسوع کی ایسی گندی تصویر کھینچی ہے کہ اسے دیکھ کر کوئی منصف مزاج انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ خدا کے اس برگزیدہ نبی کی تصویر ہے جسے قرآن مجید نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور مسیح ابن مریم کے نام سے موسوم کیا ہے۔ ۱۔نسب نامہ قرآن...
  6. MindRoasterMir

    قرآن کا مسیح اور انجیل کا یسوع - ازتحریرات حضرت مسیح موعود علیہ السلام

    قرآن کا مسیح اور انجیل کا یسوع تحریرات حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۔’’ ہمیں پادریوں کے یسوع اور اس کے چال چلن سے کچھ غرض نہ تھی۔ انہوں نے ناحق ہمارے نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کو گالیاں دے کر ہمیں آمادہ کیا کہ ان کے یسوع کا کچھ تھوڑا سا حال ان پر ظاہر کریں چنانچہ اسی پلید نالائق فتح مسیح نے...
  7. MindRoasterMir

    عیسائیت میں عورت کی حیثیت

    عیسائیت میں عورت کی حیثیت اسلام (میں عورت کا مقام ) ۔ (۱) (النساء:۲۰) يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَا يَحِلُّ لَكُمۡ أَن تَرِثُواْ ٱلنِّسَآءَ كَرۡهً۬ا‌ۖ وَلَا تَعۡضُلُوهُنَّ لِتَذۡهَبُواْ بِبَعۡضِ مَآ ءَاتَيۡتُمُوهُنَّ إِلَّآ أَن يَأۡتِينَ بِفَـٰحِشَةٍ۬ مُّبَيِّنَةٍ۬‌ۚ...
  8. MindRoasterMir

    اختلافاتِ بائیبل ۔ بائبل خدا کا کلام نہیں

    اختلافاتِ بائیبل اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے ۔ أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ ٱلۡقُرۡءَانَ‌ۚ وَلَوۡ كَانَ مِنۡ عِندِ غَيۡرِ ٱللَّهِ لَوَجَدُواْ فِيهِ ٱخۡتِلَـٰفً۬ا ڪَثِيرً۬ا (٨٢) (النساء:۸۳) ترجمہ۔ کیا وہ قرآن پر غوروفکر نہیں کرتے اور اگر وہ اللہ کی طرف سے نہ ہوتا تو وہ اس میں بہت سا...
  9. MindRoasterMir

    تحریفِ بائیبل - یعنی بائبل بدل دی جاتی ہے

    تحریفِ بائیبل قرآن مجید اہل کتاب کے متعلق فرماتا ہے:۔ ۱۔ (المائدۃ:۱۴) فَبِمَا نَقۡضِہِم مِّيثَـٰقَهُمۡ لَعَنَّـٰهُمۡ وَجَعَلۡنَا قُلُوبَهُمۡ قَـٰسِيَةً۬‌ۖ يُحَرِّفُونَ ٱلۡڪَلِمَ عَن مَّوَاضِعِهِۦ‌ۙ وَنَسُواْ حَظًّ۬ا مِّمَّا ذُكِّرُواْ بِهِۦ‌ۚ وَلَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلَىٰ...
  10. MindRoasterMir

    ابطالِ تثلیث ۔ تین خداؤں کا رد

    ابطالِ تثلیث ۱۔ تثلیث کا عقیدہ مسیح سے پہلے کسی نبی نے بیان نہیں کیا اور نہ خود مسیح نے مشرح ذکر کیا۔اگر مسیح کو معلوم تھا کہ یہود نے انہیں سُولی دے دینا ہے تو انہوں نے اپنا عقیدہ کیوں نہ ظاہر کیا؟ ۲۔ تین ایک اور ایک تین۔یہ آپس میں ضدّین ہیں۔اگر مان لیا جاوے کہ ایک تین ہیں اور تین ایک...
  11. MindRoasterMir

    کفارہ پر ایمان لانے سے خرابیاں

    کفارہ پر ایمان لانے سے خرابیاں (۱) دعا کا مسئلہ فضول جاتا ہے (۲) گناہ پر دلیری۔عیسائی گناہ کرے یسوع بخشوا دے گا۔ (یوحنا ۲/۱ ) (۳) نبی کو *** ماننا پڑتا ہے (۴) توریت کا انکار کرنا پڑتا ہے۔کیونکہ اس میں کفارہ کا ذکر نہیں (۵) خدا غیر عادل ٹھہرتا ہے کہ نا حق اپنے بیٹے کو...
  12. MindRoasterMir

    کفارہ کی تائید میں مسیحیوں کے حوالجات کی تردید

    کفارہ کی تائید میں حوالجات کی تردید جو یسوعیوں کی طرف سے پیش کئے جاتے ہیں (۱)’’اچھا گڈریا میں ہوں۔ اچھا گڈریا بھیڑوں کے لئے اپنی جان دیتا ہے۔‘‘ (۲)’’یسوع کے صلیب دیئے جانے کا دن قریب آیا تو ایک دن روٹی کھانے کے وقت روٹی اور انگور کا رس جماعت میں تقسیم کرتے ہوئے کہا ۔کھاؤ یہ میرا بدن...
  13. MindRoasterMir

    الہامی منطق ۔ مسیح میں خدائی صفات نہ پائی جاتی تھیں

    الہامی منطق (مسیح میں خدائی صفات نہ پائی جاتی تھیں۔) ۱۔ خدا آزمایا نہیں جاتا۔ (یعقوب ۱/۱۳) مسیح آزمایا گیا۔ (متی۴/۱ و عبرانیوں ۴/۱۵) لہٰذا مسیح خدا نہیں۔ ۲۔ خدا نہیں مرتا نہیں۔ (۱۔تیمتھس۶/۱۶ و دانی ایل ۶/۲۶) مسیح مرا۔ (متی۲۷/۵۰ و یوحنا۱۹/۳۰ و...
  14. MindRoasterMir

    یسوع خدا نہیں ۔ مسیح نے خدائی کا دعویٰ نہیں کیا

    مسیح نے خدائی کا دعویٰ نہیں کیا (اقبالی ڈگری) مسیح نے خدا ہونے کا دعویٰ بالکل نہیں کیا۔ یہ صرف عیسائی صاحبان کی خوش فہمی ہے کہ ان کو خدا بنا رہے ہیں۔ بلکہ اگر حضرت عیسیٰ نے اپنے متعلق خدا یا ابن کا لفظ استعمال بھی کیا ہے تو صرف انہی معنوں میں کیا ہے جن معنوں میں تمام نبیوں اور بزرگوں پر اس...
  15. MindRoasterMir

    یسو ع خدا نہیں ۔ حواری خدا کی عبادت کرتے تھے

    حواری خدا کی عبادت کرتے تھے ۱۔ ’’ہم جو خدا کی روح سے خدا کی عبادت کرتے ہیں اور یسوع مسیح پر فخر کرتے ہیں۔‘‘ (فلپیوں ۳/۳) ۲۔ ’’مگر سچے پرستار روح اور راستی سے باپ کی پرستش کرتے ہیں۔‘‘ (یوحنا ۲۳،۴/۲۴) ۳۔ حواریوں کا ایمان مسیح کا باپ سے کمتر ہونے پر بہت صاف تھا۔ چنانچہ پولوس کا...
  16. MindRoasterMir

    یسوع خدا نہیں ۔ خدا کا تجسم محال ہے

    خدا کا تجسم محال ہے انجیل کا مندرجہ ذیل اقتباس عیسائی پادریوں کی تمام منطقیانہ موشگافیوں کے جواب کے لئے کافی ہے۔ ’’اگرچہ انہوں نے خدا کو جان لیا۔ مگر اس کی خدائی کے لائق اس کی بڑائی اور شکر گزاری نہ کی بلکہ وہ باطل خیالات میں پڑ گئے اور ان کے بے سمجھ دلوں پر اندھیرا چھاگیا۔ وہ اپنے آپ...
  17. MindRoasterMir

    مسیح روح اﷲ ہو کر خدا نہیں بن سکتا

    مسیح روح اﷲ ہو کر خدا نہیں بن سکتا بارہویں دلیل:۔قرآن مجید میں مسیح کو روح اﷲ کہا گیا ہے۔قرآن مجید میں مسیح کی نسبت روح منہ (النساء:۱۷۲) کا لفظ آیا ہے۔دوسری جگہ آتا ہے۔ (التحریم:۱۳) يَـٰٓأَهۡلَ ٱلۡڪِتَـٰبِ لَا تَغۡلُواْ فِى دِينِڪُمۡ وَلَا تَقُولُواْ عَلَى ٱللَّهِ إِلَّا ٱلۡحَقَّ‌ۚ...
  18. MindRoasterMir

    مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوا

    مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوا مسیح دراصل صلیب پر فوت نہ ہوا تھا۔بو جہ ذیل: (۱)مسیح کا اپنے واقعہ صلیب کو یونس نبی سے مشابہ قرار دینا ۔’’مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان ان کو نہ دیا جائے گا۔‘‘ (متی ۳۹؍۱۲ ) (۲)پیلاطوس کی بیوی کو خواب آیا تھا کہ اگر مسیح ہلاک ہو گیا تو پھر تم...
  19. MindRoasterMir

    تردید الوہیّتِ مسیح ناصری علیہ السلام

    تردید الوہیّتِ مسیح ناصری علیہ السلام ۱۔’’خدا ایک ہے۔‘‘ ا۔حوالجات از عہدنامہ قدیم: (۱) ۲سلاطین۱۵؍۱۹ (۲)یسعیاہ۵،۶؍۴۵ (۳)زبور۸تا۱۰؍۸۶ (۴)۲سموئیل۲۲؍۷ (۵) زبور۲؍۹۰ (۶)استثنا۴؍۶ (۷)استثنا۲۶؍۳۳ (۸)۱سموئیل۲؍۲ (۹)۱سیموئیل۳،۴؍۷...
  20. MindRoasterMir

    آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کی نسبت بائبل کی پیشینگوئیاں

    آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کی نسبت بائبل کی پیشینگوئیاں ۱۔ استثناء باب ۱۸ آیت ۱۵ ’’خداوند تیرا خدا تیرے لئے تیرے ہی درمیان سے تیرے ہی بھائیوں میں سے تیری مانند ایک نبی برپا کرے گا۔تم اسی طرف کان دھریو۔‘‘ ۲۔ استثناء باب ۱۸ آیت ۱۷تا ۱۹ ’’اور خداوند نے مجھے کہا کہ انہوں نے...
Top