• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

الحق المبین فی تفسیر خاتم النبیین ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
الحق المبین فی تفسیر خاتم النبیین ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

مفتی محمد شفیع صاحب دیوبندی کی کتاب ختم نبوت کامل پر تبصرہ
الحق المبین فی تفسیر خاتم النبیین
قاضی محمد نزیر لائلپوری
فہرست مضامین
صفحہ الف
عنوانصفحہ
عرض حال2
مفتی صاحب کی طرف سے آیت خاتم النبیین کی تفسیر3
ہماری تنقید7
جماعت احمدیہ اور علمائے اہل سنت مسیح موعود کے امتی نبی ہونے پر متفق ہیں9
وفات مسیح کا ثبوت11
علما محققین کا مذہب15
مفتی صاحب خاتم النبیین کےمعنی مطلق آخری نبی قرار نہیں دے سکتے۔17
خاتم النبین کے مثبت اور حقیقی معنی از مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی19
مفتی محمد شفیع صاحب کے معنی کی خرابی25
خاتم النبین کے دونوں معنوں (خاتمیت بالذات اور خاتمیت زمانی )میں علاقہ کی نوعیت26
خاتم بالذات کا مفہوم کیسے استنباط کیا۔30
صفحہ ب
عنوانصفحہ
مفتی محمد شفیع صاحب کے معنی۔31
لغت عرب میں ختم کی حقیقی معنی تاثیر الشئی ہیں۔ ختم کرنا اور آخر کوپہنچنا مجازی معنی ہیں33
مفتی صاحب کی علمی غلطی38
امام راغب کے نزدیک امتی نبی کا امکان41
مفتی صاحب کا عیسیٰ علیہ السلام کی اصالتاً آمد کے لئے جواز کاحیلہ44
ہماری تنقید45
مفتی صاحب کی بے نتیجہ بحث48
حضرت عیسیٰ علیہ لسلام کی اصالتاً آمد ثانی نص قرآن کے خلاف ہے49
بندش وا لی مہرحضرت عیسیٰ علیہ لسلام کی اصالتاًآمد میں مانع ہے51
خاتم النبیین کے الف لام تعریف کی حقیقت.53
ہماری تنقید55
مفتی صاحب کے معنوں سے عیسیٰ علیہ لسلام ڈبل خاتم النبین بن جاتے .60
مفتی صاحب کے لیے لمحہ فکریہ64
صفحہ ج
عنوانصفحہ
مفتی صاحب کی پیش کردہ نظائر متعلق معنی خاتم النبیین66
الجواب (نظائر کے متعلق)67
خاتم المہاجرين والى حدیث کی وضاحت71
خاتم المساجد کے معنی72
حدیث نبوی خاتم مساجد الانبیاء کی تشریح (مفتی صاحب کے نز دیک)73
الجواب (حدیث کی صحیح تشریح)74
حضرت مسیح موعود علیہ لسلام کی دوعبا رتوں میں تطبیق75
الجواب (دونوں عبارتوں میں کوئی تنا قض نہیں)78
حضرت شاہ ولی اشد صاحب کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو بعث83
احادیث لانبی بعدی کی صحیح تشریح86
قصر نبوت والی حدیث89
احادیث نبویہ سے امت میں نبوت غیر تشریعی کا امکان حدیث اول92
حدیث دوم92
حدیث سوم92
صفحہ د
عنوانصفحہ
حدیث چہارم94
حدیث پنجم94
حدیث ششم ۔ لو عاش لکان صدیقاً نبياً کا مفہوم97
حدیث لم یبق من النبوة الا المبشرات کی تشریح101
مفتی صاحب کی خطرناک تحریف امام غزالی کے کلام میں109
جماعت احمدیہ خاتم النبیین کی تبدیل نہیں کرتی116
معنی اول (خاتمیت بالذات مرتبی )116
معنی دوم (رخاتمیت زمانی )116
ضروری نوٹ (خاتم النبیین میں پیشگوئی کے متعلق )118
مفتی صاحب کا چیلنج120
چیلنج کا جواب120
مُہر سے نبی بننے کے معنی کی ٹھوس بنیاد124
مفتی صاحب پرا قبالی ڈگری ان کے معنی کے غلط ہونے کے متعلق127
قرآن کریم سے امتی نبی کی آمد کا جواز129
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکااثر140
اثر حضرت علی رضی اللہ عنہ146
صفحہ ہ
عنوانصفحہ
ہمارا چیلنج149
تفسیر آیت و ما ارسلنک الا رحمۃ للعٰلمین150
مفتی صاحب سے ایک ضر وری سوال155
مفتی صاحب کے ایک سوال کا جواب156
مفتی صاحب کے مہر سے نبی بننے پر اعتراضاتکے جوابات159
مفتی صاحب کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت سے متعلق163
حیلہ ساز ی کا جواب164
مفتی صاحب سے ایک ضروری سوال ميثاق النبیین کے متعلق171
آیت اھدنا الصراط المستقيم سے امت میں امکان نبوت کا ثبوت173
مفتی صاحب کا ہماری تفیر پر اعتراض174
الجواب174
حضرت مسیح مو عود علیہ السلام کی تفسیر القرآن سے متعلق تمام معیار درست اور ضروری ہیں۔176
چھٹا معیار اور اس کی صحت کا ثبوت181
صفحہ و
عنوانصفحہ
ساتواں معیار را در اس کو صحت کا ثبوت184
خاتمة الكتاب۔197
تدريجی انكشات قابل اعتراض نہیں202
آنحضرت ﷺ پر اپنی شان کے متعلق تدریجی انکشاف204
مفتی صاحب کی کتب مسیح موعود ؑسے لاعلمی205
مہدی کا دعویٰ216
مجدد کا دعویٰ217
ختم نبوت کے متعلق حوالہ جات کا مفہوم218
اصطلاح تعریف نبوت222
مفتی صاحب مزعوم پہلے دور میں امتی نبوت کا دعویٰ226
خلاصہ بحث متعلق تبدیلی تعریف نبوت234
مدعی نبوت کے متعلق ایک استفسار کا جواب (از مولوی عبدالحی صاحب لکھنوی)241
حضرت مسیح موعودؑ کا تمام مراتب کے حصول میں ظلیت کا دعویٰ243
مفتی صاب کا مزعوم دوسرا اور تیسرا دور244
صفحہ ز
عنوانصفحہ
مفتی صاحب کی تلبیس245
مفتی صاحب کو ایک ہزار روپے کا انعامی چیلنج251
مفتی صاحب کی ایک اور غلطی252
مفتی صاحب کی بناوٹ255
مفتی صاحب کا حضرت مسیح موعود ؑ پر تشریعی نبی ہونے کے دعوٰی کا بہتان259
مفتی صاب کا مسیح موعود علیہ السلام کی انبیاءپر افضلیت کے دعویٰ کا الزام اور اسکا رد262
مفتی صاحب کا مسیح موعود علیہ السلام پر توہین انبیا ء کا الزام اور اس کا رد265
علماء اسلام میں الزامی جواب کا طریق269
مفتی صاحب کا مسیح موعود علیہ السلام پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے افضلیت کے متعلق بہتان269
الجوب270
مفتی صاحب کا مسیح موعود علیہ السلام پر توہین حدیث کا الزام278
صفحہ ح
عنوانصفحہ
الجواب279
احادیث کے بارہ میں مسیح موعود علیہ السلام کا اصولی بیان281
حضرت مسیح موعود علیہ السلام گالیوں کا الزام283
تکفیرالمسلمین کا الزام اور اس کا جواب289
مفتی صاحب اپیل301
 
Top