• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

روحانی خزائین یونی کوڈ کی پہلی پروف ریڈینگ کا آغاز

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
یہ عاجز نے پروف ریڈینگ کی پہلی ریڈینگ کی شروعات کی ہوئی ہے جیسے جیسے اس میں غلطیاں یا کوئی صفحات کی کمی پیشی وغیرہ ہوگی وہ پہلی ریڈینگ میں انشا ءاللہ درستی کے لئے پیش کی جائے گی ۔ آپ اس میں اپنی رائے ضرور دیں
جزاکم اللہ
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
یہ عاجز نے پروف ریڈینگ کی پہلی ریڈینگ کی شروعات کی ہوئی ہے جیسے جیسے اس میں غلطیاں یا کوئی صفحات کی کمی پیشی وغیرہ ہوگی وہ پہلی ریڈینگ میں انشا ءاللہ درستی کے لئے پیش کی جائے گی ۔ آپ اس میں اپنی رائے ضرور دیں
جزاکم اللہ
جی بھائی ٹھیک ہے آپ چیک کرتے جائیں۔ مواد کسی زیادہ ہے۔ آہستہ آہستہ ان شااللہ ہم منزل پر پہنچیں گے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
والسلام
 
Top