• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

انشاء اللہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی تمام یونی کوڈ کتب کی ٹیکسٹ کی تصحیح کا کا م جلد شروع ہوگا

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
انشاء اللہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی تمام یونی کوڈ کتب کی ٹیکسٹ کی تصحیح کا کا م جلد شروع ہوگا
دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ کمہ حقہ اس کی توفیق عطا فرمائے
یونی کوڈ میں جماعت کا تمام تر لٹریچر یونی کوڈ میں اگر ہوجائے تو حوالہ جات ڈھونڈنے بہت آسان ہوجائیں گے اور علمی دنیا اس روحانی چشمہ سے زیادہ سے زیادہ فیضیاب ہوسکے گی الحمد للہ کہ مائینڈ روسٹر میر صاحب نے اس کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے اللہ ان کو بہترین جزا خیر عطا کرے اور جلد اس کام کو آگے بڑھانے کی توفیق دے اس رمضان میں دعا ہے کہ جو کمی کتب کی باقی رہ گئی ہے اللہ پوری فرمادے
کتب کی ٹیکسٹ جمع کرنے کا کام اور اردو ocr میں مدد کے لئے اور سافٹ ویر کے لنک کے لئے ایک فورم کا موضوع شروع کیا جائے تا لوگ توجہ کریں اور ہاتھ بٹائیں
اللہ آپ سب کو اپنی حفاظت اور امان میں صحت اور عافیت سے رکھے اور ہمیشہ فرشتوں کے سائے میں آپ کو مسیح محمدی کے الدار میں رہیں اللہ ہمیشہ آپ کا نگہبان ہو اور وہ دن جلد آجائے جب ساری جماعتی کتب یونی کوڈ میں ہوجائیں اور یہ بہتوں کی ہدایت کا سرچشمہ ثابت ہو۔آمین نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ
محتاج دعا
اک مسافر
 
Top