• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

تحقیق عارفانہ بجواب حرف محرمانہ ۔ فہرست مضماین ۔ یونی کوڈ

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
تحقیق عارفانہ بجواب حرف محرمانہ ۔ فہرست مضماین ۔ یونی کوڈ


شمارمضمونصفحه
1پیش لفظ
تحقیق عارفانہ کی افادی حیثیت1
2ضروری گذارش
حرف محرمانہ کی حیثیت3
باب اول
3ختم نبوت کی حقیقت5
4تمام مسلمان علماء کا ایک نبی کی آمد پر اتفاق7
5مسلمان کا ایک گروہ میت کے بروزی نزول کا قائل چلا آیا ہے8
6برق صاحب کا ہمارے خط کے جواب میں نزول مسیح کے بارہ میں شک کا اظہار9
7وفات مسیح علیہ السلام اور برق صاحب کا فرض11
8بزرگان امت کے اقوال میں امکان نبوت غیر تشریعی15
9برق صاحب کے ایک جدید نظر یہ کہ کوئی نبی نئی شریعت نہیں لایا کا ابطال18
10برق صاحب کے ایک دوسرے نظر یہ کہ ہم کسی نبی کو غیر تشریعی فرض کر ہی نہیں سکتے کا ابطال22
11نبوت اور نبی کے لغوی معنی کی قرآن سے تائید23
12تشریع امر عارض ہے (یعنی ہر نبی کے لئے شریعت جدیده لانا ضروری نہیں)25
13حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف سے آیت خاتم النبیین کی تفسیر کہ آپ کی توجہ روحانی نبی تراش ہے پر برق صاحب کااعتراض اور اس کا جواب25
14مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی کی غیر متعلق آیت خاتم النبیین28
15برق صاحب کی دوسری علمی لغزش30
16ختم نبوت کے لغوی معنی33
17خاتم کے معنی از روئے حدیث نبوی36
18قرآن کریم سے امکان نزول وحی و امکان نبوت کا ثبوت38
19خاتم النبیین کی تفسیر حدیث میں47
20حدیث لو عاش ابراہیم کان صديقانبیا کی توثیق اور تشریح48
21حضرت محی الدین ابن عربی کے نزدیک انقطاع نبوت والی احادیث کی تشریح49
22حدیث لو كان بعدی نبی لکان عمر کے ضعف کا ثبوت اوربصورت تسلیم صحیح معنے51
23امکان نبوت کے بارہ میں تین اور حد یثیں53
24انقطاع نبوت پر برق صاحب کی پیش کردہ حدیثوں کی صحیح تشریح57
25خاتم النبیین کاالف لام۔72
26اعتدال کی راہ73
27خاتم کا استعمال حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات میں اور برق صاحب کے اعتراض کا جواب74
28ایک بروز محمدی سے متعلقہ عبارت اور برق صاحب کے اس اعتراض کا جواب کہ اس کی رو سے امت محمدیہ میں ایک سے زیادہ نبی کسی صورت میں نہیں آسکتے79
29برق صاحب کا خطبہ الہامیہ کی ایک ادھوری عبارت پیش کر کے ایک مغالطہ اور اس کا جواب۔81
30برق صاحب کے اس اعتراض کا جواب کہ حضور علیہ السلام کی توجہ سے نبی پیدا ہو سکتے ہیں تو صحابہ کرام میں سے کوئی شخص منصب نبوت پر فائز کیوں نہ ہو سکا87
31برق صاحب کے اس اعتراض کا جواب کہ خاتم النبیین سے مرادنبی تراش مہرلی جائے تو کم از کم تین نبی آنے چاہیں88
32برق صاحب کی تحریروں میں تناقض۔89
33ختم نبوت کی تشر یح کے لحاظ سے انکار نبوت اور اقرار نبوت کے حوالہ جات کا حل اور اس امر کا ثبوت کہ تدریجی انکشاف قابل اعتراض نہیں90
34برق صاحب کے اس اعتراض کا جواب کہ جو دیوار مسیح کی راہ میں حائل تھی وہ مسیح موعود کو بھی آنے سے روک سکتی تھی104
35کشتی نوح صفحہ 13 کی عبارت سے متعلق مغالطہ کاجواب108
36ایک حوالہ میں برق صاحب کی تحریف اور حوالہ کا حل109
37مسئلہ نبوت مسیح موعود کے بارہ میں حضرت اقدس کی عبارتوں کے متعلق رفع اختلاف کی تین صورتیں اور ان پر برق صاحب کے اعتراضات مع جوابات۔113
38رفع اختلاف کی صورت اول پر برق صاحب کے سات سوالوں کے جوابات115
39رفع اختلاف کی دوسری صورت پر برق صاحب کی تین باتوں کا جواب۔123
40نبوت کی تقسیم از روئے قرآن اور اس امر کا ثبوت کہ انجیل کوئی شریعت کی کتاب نہ تھی اور اس امر کارد کہ حضرت مرزا صاحب تشریعی نبوت کے مدعی تھے۔124
41حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کا یہ عقیدہ ہے کہ کوئی شخص آنحضر تﷺ سے نہیں بڑھے گا اور اس بارہ میں برق صاحب کے مغالطہ کارد429
42برق صاحب کے خلاف اجماع نظریہ کی تردید کہ آدم کے سواسب نبی امتی ہیں132
43حضرت مسیح موعود کا دعوی تشر یعی نبی کا نہیں اس بارہ میں برق صاحب کے مغالطہ کی تردید اور اربعین کی ایک عبادت کی تشر یح134
44رفع اختلاف کی تیسری صورت پر برق صاحب کے اعتراضات کے جوابات۔138
باب دوم
45حرف محرمانہ کے دوسرے باب متعلق مسیح موعود علیہ السلام کا جواب145
46احادیث کے متعلق حضرت مسیح موعودؑکا مسلک اوربرق صاحب کی مفتریات کارد146
47مسیح موعود کا ذکر قرآن شریف میں151
48برق صاحب کا حضرت اقدس پر مستقل رسول ہونے کابہتان153
49برق صاحب کی ایک الجھن کا حل153
50برق صاحب کے ایک غیر منطقی اعتراض کا جواب۔156
باب سوم
51مسیح و مثیل مسیح159
52حضرت اقدس پر حضرت عیسی علیہ السلام کی ہتک کے الزامات162
53قرآن کا عیسٰیؑ انجیل کے یسوع سے الگ ہستی نہ تھا تو الزامی جواب کیوں؟169
باب چہارم
54تاریخ بعثت180
55تاریخ بعثت کے متعلق مغالطات کے جوابات۔180
باب پنجم
56دلائل نبوت190
57آیت من يطع الله والرسول فاولئك مع الذين انعم الله عليهم من النبین سے امکان نبوت کا ثبوت190
58معیار صداقت آیت ولو تقول علينا بعض الأقاويل لاخذنا منہ باليمين ثم لقطعنامنہ الوتین کے متعلق برق صاحب کی غلط اختراع195
59مفتری علی اللہ کے متعلق برق صاحب کی پیش کردہ آیات کی اصل حقیقت201
60حضرت اقدس کی عیسی علیہ السلام سے مماثلت204
61مماثلت پربرق صاحب کی تنقید کی جزواول کا جواب۔207
62جزو دوم کا جواب210
63جزو سوم کاجواب216
64جزو چہارم کا جواب224
65جزو پنجم کا جواب۔227
باب ششم و هفتم
66الدجال و جہاد230
67برق صاحب کی تلبیس انگریزی حکومت کو دجال اکبر قرار دینے کے متعلق240
68انگریزوں کی غلامی کے درس کے الزام کارد244
69مولوی محمد حسین بٹالوی کی حکومت میں جھوٹی مخبری246
70خود کاشتہ کی حقیقت249
71بعض علماء کی حکومت کے خلاف تشددانہ پالیسی کی دوباره ناکامی254
72انگریزوں کی سداغلامی کے الزام کارد255
73بعض حوالہ جات کی تشر یح260
74قانون۔ د کھائی۔ کے بارہ میں حضرت اقدس پر ایک حملے کارد و متعہ کی حیثیت اسلام میں اور برق صاحب کا حضرت اقدس پر ایک افتراء263
75تحفہ قیصریہ وستارہ قیصریہ کے متعلق اعتراضات کی تردید۔269
76برق صاحب کی خطرناک تحریف۔270
77دجال کی شوکت کم کرنے اور پادریوں کی شکست کے متعلق دو سوالوں کا جواب۔272
78پنجاب میں عیسائیوں کی تعداد کی بناء پر حضرت اقدس سے استھزاء کاجواب۔273
79مباحثات میں حکمت عملی278
80حکومت کابل کی وزارت کے اعلان میں برق صاحب کی تحریف۔278
81ترکوں کی شکست پر اعتراض کا جواب279
82مبلغ روس کے رویہ پر اعتراض کا جواب281
83جماعت احمدیہ کی طرف سے مسلم مفاد کی حفاظت283
84باب ہفتم کے آخری اعتراض کارد۔284
باب ہشتم
85صداقت کے معیار289
86حضرت اقدس کی دعاؤں کی عدم قبولیت کا اعتراض289
87مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری کے ساتھ آخری فیصلہ کی حقیقت290
88میر ناصر نواب صاحب کی روایت کی حقیقت300
89ڈاکٹر عبد الحکیم خان کی پیشگوئی کی حقیقت301
90حضرت اقدس کے فہم قرآن کے متعلق اعتراضات و جوابات307
91نشانات کی تعداد کے بیان میں تضاد کے اعتراض کا جواب۔335
92پیشگوئیوں کے اصول338
93مسیح موعود کی پیشگوئیوں کے متعلق ایک غیر جانبدار عالم کی رائے اور اس کے قلم سے سترہ پیشگوئیوں کا بیان342
94برق صاحب کے دس الہامی پیشگوئیوں پر اعتراضات کے جوابات355
95نمبر1۔ پیشنگوئی متعلق محمدی بیگم صاحبہ355
96نمبر 2۔ پیشگوئی متعلق ڈپٹی عبد الله آتھم۔399
97نمبر 3۔ پسر موعود ( مصلح موعود کے متعلق پیشگوئی)427
98نمبر 4۔ طاعون کی پیشنگوئی۔449
99نمبر 5۔ الہام عمر469
100نمبر6۔ امراض خبیثہ سے حفاظت کاوعدہ479
101نمبر7۔ الہام متعلق ثلج ۔480
102نمبر8۔ بشیر الدولہ۔ عالم کباب488
103نمبر 9 ۔ کنواری اور بیوہ491
104نمبر 10۔ بعض بابرکت عور تیں492
105برق صاحب کابعض پیشگوئیوں کے پورا ہونے کا اعتراف۔493
باب نہم
106الہامات پر اعتراضات کے جوابات۔496
107بعض الہامات پر مہمل ہونے کے اعتراض کا جواب۔523
باب دہم
108حضرت اقدس کی ” وسعت علم “ پر باره اعتراضات کے جوابات536
باب یازدہم
109حضرت اقدس کی ار دودانی پر نکتہ چینی کے جوابات557
110بعض الہامات پر ادبی اعتراضات کے جوابات608
111خطبہ الہامیہ کی بعض عربی عبارتوں پر ادبی اعتراضات کے جوابات625
112عربی قصیده مشمولہ خطبہ الہامیہ کے اشعار پر نکتہ چینی کا جواب644
113قصيده اعجاز یہ مندر جہ (اعجاز احمدی) کی معجزانہ حیثیت648
114قصیدہ اعجازیہ کے پانچ اشعار پر ادبی نکتہ چینیوں کا جواب650
115اعجازالمسیح پرپانچ اعتراضات کے جوابات654
116قرآن شریف کی آیات پر عیسائیوں کی نکتہ چینی کا نمونہ۔673
باب دواز دہم
117برق صاحب کے آخری حملہ مخالفوں کے متعلق سخت کلامی کارد679
خاتمہ
118کتاب کا مختصر تر یں خلاصہ وخاتمہ694
 
Top