• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

روحانی خزائن جلد 4 ۔الحق دہلی ۔ یونی کوڈ: پروف ریڈینگ نوٹ پڑھ لیں

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
روحانی خزائن جلد 4 ۔الحق دہلی ۔ یونی کوڈ: پروف ریڈینگ
سہواََ اس میں عبارت انوار العلوم کی درج ہوگئی ہے جو اس کتاب کی اصل ٹیکسٹ ہے وہ جناب مائنڈ روسٹر میر صاحب کو ارسال کی جا چکی ہے یہ عاجز اس لمبی ٹیکسٹ کو پوسٹ کرنا سکا کوشش کی ہے امید ہے پوسٹ ہوجائے گی
Special Note: Entire Alhaq Dehli BookText does not match with original it needs to be removed immediatedly and replaced with file I have provided
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی یہ کتاب میں چیک کر لوں گا اور آپ نے کہاں اپ لوڈ کی ہے ؟
اور جو آپ بتا رہے ہیں کہ انڈیکس موجود نہیں وہ انڈیکس سب الگ پڑے ہیں۔ میں دیکھتا ہوں اپلوڈ ہوئے ہوئے ہیں یا نہیں۔
جزاک اللہ خیرا
 

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی یہ کتاب میں چیک کر لوں گا اور آپ نے کہاں اپ لوڈ کی ہے ؟
اور جو آپ بتا رہے ہیں کہ انڈیکس موجود نہیں وہ انڈیکس سب الگ پڑے ہیں۔ میں دیکھتا ہوں اپلوڈ ہوئے ہوئے ہیں یا نہیں۔
جزاک اللہ خیرا
انڈیکس یونی کوڈ میں اپلوڈ نہیں ہوئے ہیں اگر اپلوڈ ہوجائیں تو روحانی خذائین کی جلدیں بہت حد تک مکمل ہوجائیں گی۔ الحمد للہ
اللہ آپ کے کام میں برکت اور وسعت عطاکرے اور اس کام کو مذید بڑھانے کی سعادت نصیب ہو آمین
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
جی بھائی ان شاء اللہ میں جلد ہی چیک کر لوں گا ۔ اور اگر نہ ملیں تو اپ لوڈ بھی کر دوں گا ۔

جزاک اللہ خیرا
 
Top