• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

سوال نمبر ۲۔ کہاں لکھا ہے کہ حضرت عیسی خود نہیں آئیں گے ، انکا کوئ مثیل آئے گا؟

Abdul wasay Khan

مندرج
مستقل رکن
سوال نمبر ۲۔
کہاں لکھا ہے کی حضرت عیسئ خود نہیں آئیں گے ، انکا کوئ مثیل یا ان کی طرح کا کوئی اور آئے گا ؟
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی قرآن مجید احادیث سے زیادہ معتبر ہے ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں۔ اس لیے جن احادیث میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آنے کا ذکر ہے ان کو یا تو جھوٹا ماننا پڑے گا یا ان کی تاویل کریں گے ۔ ہم احمدی مسلمان اس کی تاویل کرتے ہیں کہ اس سے مراد ایک ایسے مصلح کے آنے سے تھی جس نے اسی امت میں پیدا ہونا تھا۔
باقی آپ مزید سوال کریں گے تو آپ کو کوشش کریں گے کہ جواب دیں جزاک اللہ
 
Top