• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

شیطان کے چیلے ۔ ہادی علی چودھری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
شیطان کے چیلے ۔ ہادی علی چودھری ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ


شیطان کے چیلے
جن کو فخر ہے کہ ان پر شیطان نازل ہوتا ہے
ڈاکٹر سید راشد علی اور سید عبدالحفيظ
نیز الیاس ستار کے
اعتراضات کے جوابات
از
ہادی علی چوہدری
لندن
الله تعالی فرماتاہے
إن الشيطين ليوحون إلى أؤليهم ۔
شیطان یقینا اپنے دوستوں کووحی کرتے ہیں۔ (الانعام :122)
ڈاکٹر راشد علی پر
شیطان کا نزول اور اس کی وحی
جو اس نے اپریل 1992ء میں عید کارڈ پر کر کے بجھوائی
مرزاطاہراحمد
ابلیس کا نوٹس ۔ ایک سال اور پھر لقوہ وفالج
جماعت احمد یہ اور
مرزاطاہر احمد کے جھوٹ کا نشان
To Wish a Eid
That's Richly Blest
With the thing that make you the happiest.
EID MUBARAK
هل انبئکم علی من تنزل الشيطين ۔تنزل علی کل افاکا اثیم (الشعراء)
ترجمہ:۔ کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں۔ (شیطان) ہر جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں۔
نمبرعناوینصفحہ نمبر
دعاوی پر اعتراضات
1مختلف دعاوی اور ناموں پر اعتراض2
2جس نے مہدی کی تکذیب کی اس نے کفر کیا8
3حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان نہ لانے والے13
4میں مسیح منتظر ہوں14
5میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا15
iپہلے خودنبوت کا دروازہ کھولا ۔ پھر اس میں داخل ہو کر اندر سے بند کر لیا16
iiقرآن کریم پراور آنحضرت صلى الله علیہ وسلم پر ایمان ،مسیح موعود کے ذریعہ ملا16
iiiاحمدیت کی توجہ کامحور آنحضرت ﷺنہیں بلکہ مرزاغلام احد کی ذات ہے19
تحریرات پر اعتراضات
1خر دجال ، دابۃ الارض ، دجال22
iخر دجال22
iiدابۃ الارض25
iiiدجال29
2کیا عقیدہ تناسخ برق ہے37
3سورج کا مغرب سے طلوع کرنا39
4عذاب قبر44
5قیامت اور روز جزاوسزا اور تقدیر47
6مسجد اقصی46
7ایک غیور قوم کا حسب ونسب48
8آنحضر ت ﷺ کے روضہ مبارک کی توہین کا ناپاک الزام50
9اسلام پرتنقید ، اسے *** ، شیطانی اور قابل نفرت قراردینا54
10حضرت مسیح موعودؑ کی کتب نہ پڑہنے والے کے ایمان میں شبہ65
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات پر اعتراضات
1شراب اور افیون وغیرہ کے استعمال کا الزام69
2رقم کی چوری اورنوکری71
iرقم کی چوری71
iiiنوکری74
3زر،زن،زمین اور نام ونمود79
4مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اعتراض78
5راشد علی اور اس کے پیر کی فحش گوئی اور لچر الزام86
6شعر کرم خاکی ہوں ..............“ پر ہرزہ سرائی88
7وفات پر اعتراض کا جواب91
iوصال کا سبب91
iiآخری الفاظ93
iiiمنافقت کا الزام
1دروغ گوئی98
iوعدہ خلافی اور امانت میں خیانت105
iiوعدہ خلافی106
iiiامانت میں خیانت109
ivپانی اور پچاس111
vلاکھوں افردکی جماعت احمدیہ میں شمولیت112
3*** بازی113
i*** بازی صدیقوں کا کام نہیں114
iiہزارلعنت119
گستاخان رسول پرلعنت اور راشدعلی کی غیرت
1گستاخ رسول و قر آن متنصر مولویوں کا ہم مشرب راشدعلی121
2شاتم رسول، ڈاکٹرڈوئی پر *** اور راشد علی کا جو ش غیرت125
3گستاخان رسول، پنڈت دیانند وغیرہ پرلعنت اور راشدعلی کا غیظ وغضب129
4سخت کلامی کی حقیقت ووضاحت132
iجوابی گالی134
iiمولوی جھوٹے ہیں136
iiiسخت الفاظ۔ اناجیل قرآن کریم کے آئینے میں139
ivعلماء کی دوقسمیں140
قرآن کریم کی بابت الزام
1قرآن کریم گندے الفاظ سے بھرا ہوا ہے143
2قرآن کریم میں بیان شده معجزات از نوع مسمریزم ہیں147
3تحریف قرآن کا الزام153
iلفظی تحریف153
iiترجمہ و معانی میں تحریف162
iiiکی نام نہاد قید منت کومستند احدیث کی تائید حاصل ہے؟163
ivSeal of Approval171
ivختم نبوت کا دروازہ کھولا ............174
vانطباق کے لحاظ سے آیات قرآنیہ میں تحریف176
viاحکام قرآن کی تنسیخ کے لحاظ سے تحریف176
الہامات و پیشگوئیوں پراعتراضات
iپیشگوئیوں کی تکذیب، ایک وضاحت180
iiپیشگوئیوں کے اصول180
1محمدی بیگم سے شادی کی پیشگوئی191
2پادری عبد الله آتھم214
3دو عورتوں ( بیوہ اور باکرہ) سے شادی کا الہام220
4مکہ اور مدینہ میں مرنے کی پیشگی اطلاع221
5مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل گاڑی کی پیشگوئی223
6منظورمحمد کے ہاں بیٹا224
7انا انزلناه قريبا من القادیان227
8مکہ مدینہ اور قادیان کے نام قرآن کریم میں ...... درج ہیں227
9قرآن مجید خدا کا کلام ہے اور میرے منہ کی باتیں230
10دعوت اعجاز نمائی پر اعتراض اور پنڈت دیانند کی وکالت231
11تین لا کھ الہامات241
فرشتوں پراستہزاء
1ٹیچی ٹیچی244
2خیراتی247
3ایل248
رسول اللہ ﷺ کی توہین و گستاخی کا الزام
1آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی شان میں نازل ہونے والی آیات کا دوبارہ نزول251
2نبی کریم ﷺ کے پہلو بہ پہلو260
3نبی کریم ﷺ کے لئے صرف چاند گرہن اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا گرہن262
4بدر اور ہلال کی تشبیہ262
5نبی اللہ، رسول ،محمد اور احمد نام269
6آنحضرت ﷺ سے الگ نہ ہونے پر اعتراض276
7”محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں“279
8میرےدعوے کی حدیث بنیادنہیں282
9تمام نبیوں کا مظہر ہونے پر اعتراض286
10کیا رسول الله ﷺ آخری نبی نہیں ہیں؟290
11آنحضرت ﷺکوسورة الزلزال کے معنےسمجھنے میں غلطی لگی292
12آنحضرت ﷺ کے الہامات بھی غلط نکلے293
13بعض حقائق کاقبل از وقت انکشاف نہ ہونا300
14رسول اللہﷺ کے زندہ معجزات مشک اور عنبر302
15درودشریف پر اعتراض305
16محمدرسول اللہ ہونے، آپ کے برابر ی اور آخری نبی ہونے کادعوٰی310
مقدسوں کی تحقیر کا الزام
1انبیاء ،صحابہ ،علماء، بزرگان دین کی تحقیر کے الزام کا جواب322
2توہین عیسی علیہ السلام کے الزام کا جواب327
3حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات از قبیل مسمریزم تھے342
4حضرت مسیح علیہ السلام يوسف نجار کے بیٹے تھے344
5حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین کے الزام کا جواب345
6حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین کے الزام کا جواب350
انگریز اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام
1جھوٹ کی بنیاد ایک خودساختہ اور جعلی رپورٹ357
2سرکاری خدمات یا وضع حرب364
3ملکہ وکٹور یہ کوخراج عقیدت378
4خود کاشتہ پودا386
جماعت احمدیہ اور دیگر مسلمان
1انگریزوں کی پشت پناہی اور کرم نوازیاں392
2نئی امت رجسٹر کرائی395
3صرف وہ اور ان کے پیروکار مسلمان397
4نماز ،نماز جنازہ اور منا کحت وغیرہ سے علیحدگی397
متوازی امت یا حقیقی اسلام
1غالب خدا تعالی ہے، انگریز نہیں410
2دیگر انبیائے کرام کی جگہ لے لی412
3صحابہ،ام المومنین اور خلیفہ کی اصطلاحات413
iصحابہ413
iiام المومنین414
iiiخلیفہ415
4براہین احمدیہ، خدا کا کلام416
5نئے کلمہ کی ضرورت نہیں417
6سرزمین قادیاں،ارض حرم420
7مسجد اقصیٰ422
8بیت الفكر، حرم کعبہ423
9قادیان جاناظلی حج424
10بہشتی مقبرہ۔ چندہ کے ذریعہ بکنگ426
11ذریۃالبغایا429
12بیابانوں کے خنزیر433
حدیث خسوف و کسوف،مہدی معہود کی صداقت کا نا قابل رد آفاقی نشان
1دعوائے مہدویت و مسیحیت442
2خسوف و کسوف، مهدينا اور چودہویں صدی447
iاس نشان کے مصداق صرف حضرت مسیح موعود و مہدی معہور ہیں449
iiiآج تک رمضان میں کسوف وخسوف کا ایسا اجتماع نہیں ہوا ..۔449
ivچودھویں صدی میں امام مہدی کی آمد452
vحدیث کسوف وخسوف کے صحیح معنے460
4چاند کی پہلی رات کو گرہن470
523 سالہ معیارصداقت472
جماعت احمد یہ اور امت مسلمہ کا موقف
1امت کا متفقہ فیصلہ.... جماعت احمدیہ مرتد... دائرہ اسلام سے خارج493
2کافروں کی آغوش میں پناہ503
3جماعت احمدی مسلمانوں سے انتقام لے رہی ہے504
عصر حاضر اور جماعت احمد یہ کا کردار
1مغربی طاقتوں کے لئے خطرہ ؟507
2جاسوی کا الزام512
حضرت مسیح موعود علیہ اسلام اور آپ کے آقا ومولیٰ حضرت محمد مصطفیٰﷺ
1عشق رسول ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا کفر522
2نبی ورسول سالک نہیں ہوتے524
3آج تک کوئی بھی دوسرے نبی پرفنا نہیں ہوا526
4میثاق النبیین اور نبی اکرم حضرت محمد مصطفٰى ﷺ530
متفرق اعتراضات
1جماعت احمدیہ کی ترقی اور اس کے مالی وسائل535
2ہیروں کی اسمگلنگ536
3راشدعلی اور اس کے پیر کا ایک اندهافتراء539
4راشد علی اور اس کے پیر کا ایک مضحکہ خیز جھوٹ540
5خلافت رابعہ، انتخاب وحجرت ایک خدائی تقدیر541
گر یہی دیں ہے................
1اصل منافق549
2شریعت سے فرار552
3قرآن کے بارے عبدالحفیظ کی گفتگو555
شیطان چوکڑی، سوالوں کے آئینہ میں557
الیاس ستار کے اعتراضات کے جوابات
1عیسی علیہ السلام، پولوس اور شرک570
2کشمیر جانا تو بہت آسان ہے589
3عیسی علیہ السلام کی ہجرت اور بدھ مت591
4شریعت موسوی میں لکڑی پر لٹکایا ہوا *** ہے594
5وفات مسیح کا معاوضہ608
6حدیث نبوی (حضرت عیسٰؑی120 سال زندہ رہے) کی تضحیک609
7برنباس کی انجیل برنباس پر الیاس ستار کا تکیہ615
8برنباس کی انجیل ۔الیاس ستار کے لئے مایوسی کا پیغام618
9A.D622
10مجرد رہنے کی ترغیب623
11بدی اور شر کا مقابلہ625
12دل میں کچھ، زبان پر کچھ626
13اخفائےحق کے لئے کذب صریح628
14ایک کے بدلہ میں لاکھوں629
15ہمارا قرض تو اتاریں631
16یاروجومردآنے کو تھاوہ تو آچکا636
آخری بات
640
 
Top