فلما توفیتنی میں توفی کا معنی کیا ہے ؟
توفی کا مادہ و ف ی ہے ۔ توفی مندرجہ زیل شرائط کے تحت ہمیشہ قبض روح یعنی موت کے معنوں میں آتا ہے ۔
1۔ خدا تعالیٰ فاعل ہو۔
2۔ زی روح یعنی انسان مفعول ہو۔
3۔ توفی کا باب تفعل ہو۔
4۔ نوم یا لیل کا قرینہ موجود نہ ہو ( اس سورت میں معنی موت ہی ہوگا لیکن مجازی یعنی نیند )
مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک کو دیکھیں۔
توفی کا چیلنج
اس حصہ میں ان شاء اللہ آئیندہ مزید تفصیلات ڈالی جائیں گی۔

Last edited: