السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
خاکسار کا نام انیس احمد ہے۔ میرا تعلق پاکستان، فیصل آباد سے ہے ۔ میں اعلی تعلیم کے لئے اس وقت سویڈن مقیم ہوں۔ خدا تعالیٰ کے بیش قیمتی انعامات میں سے میرا احمدی ہونا خدا کی طرف سے سب سے بڑا انعام ہے۔ مجھے خود کے احمدی ہونے پر فخر ہے۔ الحمدللہ