• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

مکتبہ احمدیہ مسلمہ ۔ پراجیکٹ کا تعارف اور مقاصد

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جماعت احمدیہ میں کافی مشہور کتب یونی کوڈ ہو چکی ہیں۔ ابھی ہماری کوشش یہ ہے کہ مزید کتب کو یونی کوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر اور موبائل کے لیے کتب سے تلاش اور کاپی پیسٹ اور حوالے بنانے وغیرہ کے لیے سافٹ ویئر بھی طیار کر دیے جائیں۔

اگر آپ کسی بھی صورت میں ہماری اس کام میں مدد کر سکتے ہیں تو ضرور ہم سے رابطہ فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیرا

رابطہ کے لیے
fb.com/ahmadimuslim.de
ہمارے فیس بک پیج پر ہم سے رابطہ قائم کریں ۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top