• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

پوسٹ کرتے ہوئے مندرجہ زیل باتوں کا خیال رکھیں

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
1- تحریر کا سائز 6 (چھ) رکھیں۔ اور ہیڈنگ اگر کوئی ہو تو اس کا سائز 7 (سات) رکھیں
2- جو پکچر لگائیں اس میں لکھی گئی تحریر کویونیکوڈ ٹیکسٹ کی صورت میں بھی لکھیں تاکہ سرچ کرنے پر مطلوبہ مواد حاصل کیا جا سکے۔
3- پوسٹ کے ٹیکسٹ میں مختلف کلرز کریں تاکہ خوبصورتی پیدا ہو جائے۔
4- منتظمین پوسٹ میں کوئی ایسی بات نہ لکھیں جس سے یہ پتا چلے کہ آپ فورم کی انتظامیہ میں شامل ہیں
5- کوشش کریں کہ اگر کوئی سکین پکچر کی صورت میں آپ لگائیں تو اس میں تحریر کو پیلے کلر سے ہائی لائٹ کریں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو ۔
6- پوسٹ پر لکھی بات کو ٹیکسٹ میں لکھنے کے بعد آخر میں کتاب کا مکمل حوالہ دیں ۔ اور ممکن ہو تو اس کتاب کے صفحے کا مکمل سکین بھی فورم پر لگا دیں۔
7- ایک ہی ٹاپک پر ہونے والی بات کو ایک ہی پوسٹ میں لکھیں ۔ اگر ایک پوسٹ میں نہ لکھ سکیں تو ایک ہی لڑی میں دوسری پوسٹ بنا کر لکھ دیں ۔ اگر ایسا بھی ممکن نا ہو تو اگلی لڑی میں اپنی پچھلی پوسٹ کا لنک ہر صورت دیں ۔ جزاک اللہُ خیرا
امید ہے ممبرز تعاون فرمائیں گے ۔
 

Na Tahir

مندرج
مستقل رکن
السلام علیکم
سر آپ.کا.فورم استعمال.کرنا بیت مشکل پے میں اپنا تعارف کروانا چاہتا ہوں اور لنک پر آپ شامل نہی پو سکتے آتا ہے
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب محترم طاہر صاحب میں ابھی آپ کو لنک دیتا ہوں وہاں آپ اپنا تعارف کروا سکتے ہیں ۔ جوبھی مزید آپ کو مشکلات پیش آئیں میں حاضر ہوں راہنمائی کے لیے ۔ کیا آپ پہلے کوئی فورم استعمال کرتے رہے ہیں؟ اگر کرتے رہے ہیں تو کونسا اور کب سے ؟
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
السلام علیکم
سر آپ.کا.فورم استعمال.کرنا بیت مشکل پے میں اپنا تعارف کروانا چاہتا ہوں اور لنک پر آپ شامل نہی پو سکتے آتا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تخریب کاری سے بچنے کے لیے کچھ پابندیاں لگائی ہوئی ہیں۔
آپ کو جو مشکل ہو وہ بیان کر دیں۔ میں کوشش کروں گا اس کا حل کردوں انشاء اللہ
والسلام
 
Top