• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

Na Tahir

Na Tahir

مندرج
مستقل رکن
السلام علیکم دوستو
این طاھر جرمنی سے آپکی محفل میں آیا ہوں 95 میں جماعت میں شامل ہوا تھا الحمد للہ
 
Last edited by a moderator:

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بہت بہت خوش آمدید طاھر بھائی اللہ آپ کے ایمان میں اضافہ فرمائے آمین

فورم کے استعمال میں کسی مشکل کی صورت میں ضرور رابطہ کریں اگر کوئی مشورہ بھی دینا چاہیں تو ضرور دیں جزاک اللہ
 
Top