• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

انوار العلوم ۔ مجموعہ کتب حضرت خلیفۃ المسیح الثانی۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
انوار العلوم ۔ مجموعہ کتب حضرت خلیفۃ المسیح الثانی۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۱دسمبر ۱۹۰۶ءچشمہ توحید یعنی شرک کی تردید۱۶تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۰۶ء۱
۲مارچ ۱۹۰۷ءمحبت الٰہی۶۸خدا تعالیٰ کی محبت کے بارہ میں تصنیف منقول از تشحیذ الاذہان جلد ۲ ، ۳۱۷
۳جولائی ۱۹۰۸ءصادقوں کی روشنی کو کون دور کر سکتا ہے (پہلی تصنیف)۸۴ڈاکٹر عبدالحکیم اور مولوی ثناء اﷲ امرتسری کے اعتراضات کے جواب۸۵
۴۱۹۰۹ءہم کس طرح کامیاب ہو سکتے ہیں؟۱۶تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۰۸ء (۲۸؍دسمبر)۱۶۹
۵۴؍دسمبر ۱۹۰۹ءنجات I دسمبر ۱۹۰۹ء ۱۸پادری میکلین صاحب کے لیکچر کے جواب میں مضمون(مطبوعہ ۲۵؍دسمبر ۱۹۰۹ئ)۱۸۵
۶دسمبر ۱۹۰۹ءدین حق۱۲مضمون منقول از تشحیذ الاذہان(جلد نمبر ۱۲ ۔ اور نمبر ۴ صفحہ ۴۴۵ تا ۴۵۸)۲۰۳
۷مارچ تا ستمبر ۱۹۱۰ءنجات II۷۶سلسلہ مضامین (نمبر ۳، ۴، ۵، ۷، ۹) (تشحیذالاذہان ۱۹۱۰ئ)۲۱۵
۸جنوری ۱۹۱۱ءفرعون موسیٰ۱۲مضمون منقول از تشحیذ الاذہان (نمبر ۱ جلد ۶ صفحہ ۱ تا ۱۲)۲۹۱
۹اپریل ۱۹۱۱ءمسلمان وہی ہے جو سب ماموروں کو مانے۲۸حضرت مسیح موعود کو مان کر مسلمان بن سکتے ہیں (مطبوعہ نومبر ۱۹۱۴ئ)۳۰۳
۱۰مئی ۱۹۱۱ءمن انصاری الی اﷲ؟۸مضمون منقول از تشحیذ الاذہان۳۳۱
۱۱جون ۱۹۱۱ءپہاڑی وعظ۱۲ڈلہوزی میں پادری لنگن کے ساتھ گفتگو (مطبوعہ جنوری۱۹۲۵ئ)۳۳۹
۱۲جولائی ۱۹۱۱ءگوشت خوریہندوؤں کے عقیدہ گوشت خوری پر تبصرہمنقول از تشحیذ الاذہان جلد ۶ ، ۷ صفحہ ۲۴۷، ۲۶۱(جولائی۱۹۱۱ئ)۳۵۱
۱۳دسمبر ۱۹۱۱ءمدارج تقویٰ۲۴تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۱ء۳۶۵
۱۴اپریل ۱۹۱۲ءجواب اشتہار غلام سرور کانپوری۱۲مدرسۃ العلوم کانپور کے طلباء سے بات چیت۳۸۹
۱۵اپریل ۱۹۱۲ءخدا کے فرستادہ پر ایمان لاؤ۱۰تحریر (حضرت عیسیٰ کی وفات از روئے قرآن و حدیث)۴۰۱
۱۶مارچ ۱۹۱۳ءدس دلائل ہستی باری تعالیٰ۲۲تحریر (اﷲ تعالیٰ کی ہستی کے بارہ میں دلائل)۴۱۱
۱۷جون ۱۹۱۳ءاخبار ’’فضل‘‘ کا پراسپکٹس۱۲’’فضل‘‘ اخبار کے اجراء پر مضمون۴۳۳
۱۸مارچ ۱۹۱۴ءسیرۃ النبی صلی اﷲ علیہ وسلم۱۸۶سلسلہ مضامین اخبار الفضل و تشحیذ الاذہان۴۴۵
۱۹مارچ ۱۹۱۴ءاسلامی نماز۱۶مضمون منقول از ریویو آف ریلیجنز۶۳۱
۲۰۱۳؍مارچ ۱۹۱۴ءتقریر ۱۳؍مارچ ۱۹۱۴ئ(خلافت سے قبل)۶مسجد نور میں بعد نماز عصر مختصر تقریر (از الفضل ۱۸؍مارچ ۱۹۱۴ئ)۶۴۷
۶۵۲
انوار العلوم جلد ۲
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۲۱؍۱۱۴؍مارچ ۱۹۱۴ءکلمات طیبات۴بیعت سے قبل خلافت کی پہلی تقریر۱
۲۲؍۲۲۱؍اپریل ۱۹۱۴ءکون ہے جو خدا کے کام کو روک سکے؟۱۲مضمون (جماعت میں تفرقہ کے آثار پیدا ہونے پر) (ضمیمہ الفضل ۲۵ مارچ ۱۹۱۴ئ)۹
۲۳؍۳۱۲؍اپریل ۱۹۱۴ءمنصب خلافت۴۴مجلس شوریٰ میں تقریر۲۱
۲۴؍۴۲؍مئی ۱۹۱۴ءشکریہ اور اعلان ضروری۱۴جماعت کی اکثریت کے مرکز پر جمع ہونے پر خدا کا شکر (ضمیمہ الفضل قادیان ۲؍مئی ۱۹۱۴ئ)۶۷
۲۵؍۵جون ۱۹۱۴ءتحفۃ الملوک۶۴تصنیف (والی دکن کے نام دعوت حق)۸۱
۲۶؍۶۹؍نومبر ۱۹۱۴ءجماعت احمدیہ۸تحریر منقول از ریویو آف ریلیجنز جلد نمبر۱۳ ، نمبر ۱۱ صفحہ ۴۲۱ ، ۴۲۷۱۴۵
۲۷؍۷۲۷،۲۸؍دسمبر ۱۹۱۴ءبرکات خلافت۱۱۰تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۴ء۱۵۳
۲۸؍۸۲۱؍ جنوری ۱۹۱۵ءالقول الفصل۷۲خواجہ کمال الدین صاحب کے انکار خلافت کے جواب میں (مطبوعہ ۳۰؍جنوری ۱۹۱۵ئ)۲۶۳
۲۹؍۹۲۵؍جنوری ۱۹۱۵ءاﷲ تعالیٰ کی مدد صرف صادقوں کے ساتھ ہے۸غیر مبائعین کے ایک فتنہ کے جواب میں (ضمیمہ الفضل ۲۸؍جنوری ۱۹۱۵ئ)۳۳۵
۳۰؍۱۰۳؍مارچ ۱۹۱۵ءحقیقۃ النبوہ۲۷۲تصنیف (حضرت مسیح موعود کی نبوت کے بارہ میں)۳۴۳
۶۰۶
انوار العلوم جلد ۳
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۳۱؍۱۱۱؍مارچ ۱۹۱۵ءچند غلط فہمیوں کا ازالہ۱۸مولوی محمد علی صاحب کے مسئلہ نبوت کے بارہ میں غلط فہمیوں کا ازالہ۱
۳۲؍۲۹؍اپریل ۱۹۱۵ءایک صاحب کے پانچ سوالوں کا جواب۲۰سیٹھ الہ دین صاحب کے سوالات کا جواب (الفضل ۱۳؍اپریل ۱۹۱۵ئ)۱۹
۳۳؍۳۱۱۱؍جولائی ۱۹۱۵ءپیغام مسیح موعود علیہ السلام۳۰لاہور میں تقریر (صلح و امن کے طریق)۳۹
۳۴؍۴۱۷؍اکتوبر ۱۹۱۵ء’’فاروق‘‘ کے فرائض۸تصنیف (فاروق کے پہلے پرچہ میں مضمون) ۱۷؍اکتوبر ۱۵ء )۶۷
۳۵؍۵دسمبر ۱۹۱۵ءانوار خلافت۱۵۶مجموعہ تقاریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۵ء۷۵
۳۶؍۶۶؍مارچ ۱۹۱۶ءاسلام اور دیگر مذاہب۵۶دہلی کے جلسہ عام میں پڑھا گیا مضمون۲۳۱
۳۷؍۷۱۲؍مارچ ۱۹۱۶ءنصائح مبلغین۲۰مبلغین کو ایک اہم لیکچر۲۸۷
۳۸؍۸۲۵؍مارچ ۱۹۱۶ءنجات کی حقیقت۲۰ایک عیسائی صاحب کے استفسار پر تقریر (الفضل ۲۷؍مئی ۱۹۱۶ئ)۳۰۷
۳۹؍۹نومبر ۱۹۱۶ءسیرۃ مسیح موعود علیہ السلام۵۴تصنیف۳۲۷
۴۰؍۱۰۱۰؍ستمبر ۱۹۱۶ء’’پیغام صلح‘‘ کے چند الزامات کی تردید۲۰تصنیف (از الفضل ۱۶؍ستمبر ۱۹۱۶ء )۳۸۱
۴۱؍۱۱۲۷؍دسمبر ۱۹۱۶ءمتفرق امور پر تقریر۲۶تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۶ء۴۰۱
۴۲؍۱۲۲۷؍دسمبر ۱۹۱۶ءجماعت احمدیہ کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں۵۲تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۶ء۴۲۷
۴۳؍۱۳۲۸؍دسمبر ۱۹۱۶ءذکر الٰہی۶۲تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۶ء۴۷۹
۴۴؍۱۴۱۲؍اپریل ۱۹۱۷ءعید الاضحی اور مسلمانوں کا فرض۸قربانی کی اصل روح کے متعلق تحریر۵۴۱
۴۵؍۱۵۱۴؍اپریل ۱۹۱۷ءزندہ خدا کے زبردست نشان۱۸زار روس کے بارہ میں۵۴۹
۴۶؍۱۶۱۲؍مئی ۱۹۱۷ءخدا کے قہری نشان۱۲پیشگوئی زار روس پر ٹھٹھہ کرنے والوں کو جواب۵۶۷
۴۷؍۱۷۱۲؍ستمبر ۱۹۱۷ءترقی اسلام کے بارہ میں ارشاد۸ارشاد از شملہ (ضمیمہ الفضل ۲۲؍ستمبر ۱۹۱۷ئ)۵۷۹
۴۸؍۱۸۳۰؍ستمبر ۱۹۱۷ءزندہ مذہب۲۸دوسرے مذاہب کو چیلنج کہ اپنا مذہب زندہ ثابت کرو (تقریر سیانک ہال شملہ)۵۸۷
۶۱۶
انوار العلوم جلد ۴
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۴۹؍۱۱۴؍اگست ۱۹۱۷ءاطاعت اور احسان شناسی۱۸جنگ عظیم اوّل کی تیسری سالگرہ پر تقریر (الفضل ۱۴؍اگست ۱۹۱۷ء )۱
۵۰؍۲۳۰؍اگست ۱۹۱۷ءجماعت قادیان کو نصائح۱۲شملہ روانگی سے قبل قادیان میں تقریر (الفضل ۸؍ستمبر ۱۹۱۷ء )۱۷
۵۱؍۳۶؍اکتوبر ۱۹۱۷ءعورتوں کا دین سے واقف ہونا ضروری ہے۲۰شملہ میں مستورات کو وعظ (الفضل ۲۷؍اکتوبر ۱۹۱۷ء )۲۹
۵۲؍۴۹؍اکتوبر ۱۹۱۷ءربوبیت باری تعالیٰ کائنات کی ہر چیز پر محیط ہے۲۴پٹیالہ میں تقریر (الفضل ۱۵؍ستمبر ۱۹۱۷ء )۴۹
۵۳؍۵۲۶؍نومبر ۱۹۱۷ءقادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام ایک اہم پیغام۸مضمون الفضل (۲۷؍اکتوبر /یکم دسمبر ۱۹۱۷ء )۷۳
۵۴؍۶۲؍دسمبر ۱۹۱۷ءجماعت کو سیاست میں دخل نہ دینے کی نصیحت۶مضمون از الفضل۸۱
۵۵؍۷۲۷ دسمبر ۱۹۱۷ءعلم حاصل کرو۶۲تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۷ء۸۷
۵۶؍۸۲۷،۲۸؍دسمبر ۱۹۱۷ءحقیقۃ الرؤیا۵۲تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۷ء۱۴۵
۵۷؍۹۲۱؍ستمبر۱۹۱۸ءحقیقۃ الامر۲۲مولوی محمد علی صاحب کی ایک چٹھی کا جواب۲۰۱
۵۸؍۱۰۱۶؍فروری ۱۹۱۹ءاصلاح اعمال کی تلقین۲۲تقریر بر مکان میاں چراغ دین صاحب لاہور (الفضل ۱۱؍مارچ ۱۹۱۹ء )۲۲۳
۵۹؍۱۱۲۶؍فروری ۱۹۱۹ءاسلام میں اختلافات کا آغاز۹۲مارٹن ہسٹاریکل سوسائٹی لاہور میں تقریر (الفضل یکم مارچ ۱۹۲۰ئ)۲۴۵
۶۰؍۱۷۲۸؍دسمبر ۱۹۱۹ءتقدیر الٰہی۱۰۴تقریر جلسہ سالانہ دسمبر۱۹۱۹ء۵۲۷
۶۱؍۱۸۱۷؍فروری ۱۹۲۰ءواقعات خلافت علوی۱۲مارٹن ہسٹاریکل سوسائٹی لاہور میں تقریر (الفضل یکم مارچ ۱۹۲۰ء )۶۳۱
۶۲؍۱۲۱۶؍مارچ ۱۹۱۹ءعرفان الٰہی۵۴تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۸ء (یہ جلسہ سالانہ مارچ ۱۹۱۹ء میں منعقد ہوا)۳۳۷
۶۳؍۱۳۱۷؍مارچ ۱۹۱۹ءخطاب جلسہ سالانہ ۱۷؍مارچ ۱۹۱۹ء۳۸تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۱۸ء (یہ جلسہ سالانہ مارچ ۱۹۱۹ء میں منعقد ہوا)۳۹۳
۶۴؍۱۴۱۸؍ستمبر ۱۹۱۹ءترکی کا مستقبل اور مسلمانوں کا فرض۲۲ترکی کی حالت زار پر تبصرہ اور مشورہ۴۳۱
۶۵؍۱۵۶؍دسمبر ۱۹۱۹ءآزمائش کے بعد ایمان کی حالت کھلتی ہے۱۶مسٹر ساگر چند سے حضور کا خطاب۴۵۳
۶۶؍۱۶۲۷؍دسمبر ۱۹۱۹ء(خطاب جلسہ سالانہ ۱۹۱۹ئ)۵۸تقریر جلسہ سالانہ دسمبر ۱۹۱۹ء۴۶۹
۶۴۲
انوار العلوم جلد ۵
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۶۷؍۱۶؍ جنوری ۱۹۲۰ءتحریک تعمیر مسجد لندن۸لندن میں احمدیہ مسجد کی تعمیر کے متعلق تقاریر۱
۶۸؍۲۷؍جنوری ۱۹۲۰ءقیام توحید کے لئے غیرت۱۶(الفضل ۲۶؍جنوری ۱۹۲۰ء )۹
۶۹؍۳۱۹؍فروری ۱۹۲۰ءصداقت احمدیت۲۶لیکچر بیرون دہلی دروازہ لاہور۲۵
۷۰؍۴۲۲؍فروری ۱۹۲۰ءصداقت اسلام۳۲بندے ما ترم ہال امرتسر میں تقریر۵۱
۷۱؍۵۲۴؍فروری ۱۹۲۰ءجماعت احمدیہ کی ذمہ داریاں۱۸جماعت احمدیہ لاہور سے خطاب (الفضل ۱۵؍مارچ ۱۹۲۰ء )۸۳
۷۲؍۶۱۰؍اپریل ۱۹۲۰ءتقریر سیالکوٹ۲۲رسول کریم ؐ کی صداقت۱۰۱
۷۳؍۷۱۱؍اپریل ۱۹۲۰ءخاتم النبیین ؐ کی شان کا اظہار۱۴سیالکوٹ میں ایک دعوت میں تقریر۱۲۳
۷۴؍۸۱۱؍اپریل ۱۹۲۰ءدنیا کا آئندہ مذہب اسلام ہو گا۸سیالکوٹ میں پبلک لیکچر (الفضل ۱۹؍اپریل ۱۹۲۰ء )۱۳۷
۷۵؍۹۱۲؍اپریل ۱۹۲۰ءفرائض مستورات۱۸ماخوذ از اظہار لذوات ۔ مستوارت کے لئے تقریر (الفضل ۱۶؍ اپریل ۱۹۲۰ئ)۱۴۵
۷۶؍۱۰۱۰؍مئی ۱۹۲۰ءایک غلط بیانی کی تردید۸’’آفتاب‘‘ میں شائع فرضی خط کا جواب (الفضل ۱۳؍مئی ۱۹۲۰ء )۱۶۳
۷۷؍۱۱۳۱؍مئی ۱۹۲۰ءمعاہدہ ترکیہ اور مسلمانوں کا آئندہ رویہ۱۶خلافت کمیٹی کے اجلاس الہ آباد کے لئے لکھا گیا مضمون۱۷۱
۷۸؍۱۲۱۹۲۰ءلوح الہدیٰ۸احمدی نوجوانوں کو بذریعہ نظم خطاب۱۸۷
۷۹؍۱۳اکتوبر ۱۹۲۰ءترک موالات اور احکام اسلام۹۴تحریک عدم تعاون کے دوران لکھا گیا مضمون۱۹۵
۸۰؍۱۴۲۸؍اکتوبر ۱۹۲۰ءاسلام اور حریت و مساوات۵۶خواجہ عباد اﷲ صاحب کے سوالات کے جواب میں قسط وار مضمون منقول از الفضل ۱۱؍نومبر ۱۹۲۰ء ، ۲۱؍مارچ ، ۲۴؍مارچ ۱۹۳۱ء۲۷۹
۸۱؍۱۵دسمبر ۱۹۲۰ءاسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب۵۸اسلام پر ایک آریہ پروفیسر کے حملہ کا جواب (الفضل ۱۳؍دسمبر ۱۹۲۰ء )۳۴۵
۸۱؍۱۵فروری ۱۹۲۱ء کون سا مذہب دنیا کی تسلی کا موجب ہو سکتا ہے
۸۲؍۱۵اپریل ۱۹۲۱ء پروفیسر رام دیو اور صداقت اسلام
۸۲؍۱۶۲۷؍دسمبر ۱۹۲۰ءاصلاح نفس۷۲تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۰ء۴۰۳
۸۳؍۱۷۲۸،۲۹؍دسمبر۱۹۲۰ءملائکۃ اﷲ۸۸تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۰ء۴۷۵
۸۴؍۱۸۲۶؍جنوری ۱۹۲۱ءہدایات زریں۳۸مبلغین کو ہدایات۵۶۳
۶۰۰
انوار العلوم جلد ۶
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۸۵؍۱۵؍مارچ ۱۹۲۱ءضرورت مذہب۱۰لاہور میں طلباء کے سوالات کے جواب (الفضل ۱۴؍مارچ ۱۹۲۱ء )۱
۸۶؍۲۹؍مارچ ۱۹۲۱ءموازنہ مذاہب۲۰مالیر کوٹلہ میں تقریر (الفضل ۹؍مئی ۱۹۲۱ء )۱۳
۸۷؍۳۲۱،۲۲؍مارچ ۱۹۲۱ءمعیار صداقت۳۶تقریر بر مکان مرزا گل محمد صاحب قادیان (الفضل ۱۱،۱۴؍اپریل ۱۹۲۱ء )۳۱
۸۸؍۴۲؍مئی ۱۹۲۱ءبیعت کرنے والوں کے لئے ہدایات۱۴جوناگڑھ کے ایک صاحب کی بیعت کے موقع پر تقریر (الفضل ۳۰؍مئی ۱۹۲۱ء )۶۷
۸۹؍۵دسمبر ۱۹۲۱ءآئینہ صداقت۱۸۴مولوی محمد علی صاحب کی کتاب The Split کا جواب۸۱
۹۰؍۶دسمبر ۱۹۲۱ءہستی باری تعالیٰ۱۹۲تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۱ء۲۶۵
۹۱؍۷فروری ۱۹۲۲ءتحفہ شہزادہ ویلز۸۶برطانوی ولی عہد شہزادہ ویلز کی ہندوستان آمد پر دیا گیا تحفہ۵۴۳
۹۲؍۸۱۵؍مارچ ۱۹۲۲ءدعوت العلماء۱۶جلسہ سالانہ میں باہر سے آنے والوں کے نام دعوت حق۴۵۷
۵۵۸
انوار العلوم جلد ۷
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۹۳؍۱۲۷؍دسمبر ۱۹۲۲ءخطاب جلسہ سالانہ ۲۷؍دسمبر ۱۹۲۲ء۴۴تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۲ء۱
۹۴؍۲۲۸؍دسمبر ۱۹۲۲ءنجات۶۸تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۲ء۴۵
۹۵؍۳۵،۱۱؍فروری ۱۹۲۳ء ۵؍مارچ ۱۹۲۳ءتقاریر ثلاثہ (لجنہ اماء اﷲ سے خطاب)۵۴ماخوذ از الازھار لذوات الخمار صفحہ ۶۹ تا ۱۲۵۱۱۳
؍۴تحریک شدھی ملکانہ۱۱۸
۱۶۷ / ۹۶۷؍مارچ ۱۹۲۳ء۱- اعلان بابت فتنہ ارتداد
۱۶۹ / ۹۷۹؍مارچ ۱۹۲۳ء۲- ساڑھے چار لاکھ مسلمان ارتداد کے لئے تیار ہیں
۱۷۲ / ۹۸۱۲؍مارچ ۱۹۲۳ء۳- ملکانے جانے والے وفد سے خطاب
۱۸۴ / ۹۹۱۴؍مارچ ۱۹۲۳ء۴- راجپوتوں کے ارتداد کا فتنہ روکنے کی ہمیں کیوں ضرورت ہے؟
۱۹۰ / ۱۰۰۲۳؍مارچ ۱۹۲۳ء۵- ایک کروڑ مسلمان ارتداد کی چوکھٹ پر
۲۰۹ / ۱۰۱۲۴؍مارچ ۱۹۲۳ء۶- بیس اور احمدی خدام دین کی ضرورت
۲۱۷ / ۱۰۲۲۴؍مارچ ۱۹۰۳ء۷- دشمن کی شرارت کا مقابلہ نہ کرو ماریں کھاؤ اور ہاتھ نہ اٹھاؤ
۲۲۱ / ۱۰۳یکم اپریل ۱۹۲۳ء۸- نمائندگان مجلس مشاورت سے خطاب
۲۲۴ / ۱۰۴۴؍اپریل ۱۹۲۳ء۹- مسلمانوں کا فرض ہے کہ اپنے ہمسایہ ہندوؤں کو تبلیغِ اسلام کریںمیں اس کام میں ہر طرح کی مدد دینے کے لئے تیار ہوں۔
۲۲۸ / ۱۰۵۲۱؍اپریل ۱۹۲۳ء۱۰- ہدایات برائے مبلغین
۲۳۲ / ۱۰۶۲۰؍جون ۱۹۲۳ء۱۱- احمدی مجاہدین سے خطاب
۲۴۴ / ۱۰۷۲۵؍جولائی ۱۹۲۳ء۱۲- تبلیغ ملکانا کے لئے روپیہ کی ضرورت
۲۵۲ / ۱۰۸۲؍جولائی ۱۹۲۳ء۱۳- مجاہدین علاقہ ارتداد کے ورودِ قادیان پر حضور کا خطاب ۲۵۶
۱۰۹۱۰؍جولائی ۱۹۲۳ء۱۴- مجاہدین علاقہ ارتداد سے خطاب ۲۶۲
۱۱۰۴؍ستمبر ۱۹۲۳ء۱۵- مجاہدین علاقہ ارتداد سے خطاب ۲۶۹
۱۱۱۵؍نومبر ۱۹۲۳ء۱۶- میدان ارتداد میں مبلغین کی اشد ضرورت ۲۷۶
۱۱۲؍۵۹؍اگست ۱۹۲۳ءبالشویک علاقہ میں احمدیت کی تبلیغ۸مضمون از ریویو آف ریلیجنز ستمبر ۱۹۲۳ء۲۸۵
۱۱۳؍۶۱۴؍نومبر ۱۹۲۳ء’’پیغام صلح‘‘ (موجودہ مشکلات کا صحیح حل)۳۴تقریر بریڈہال لاہور۲۹۳
۱۱۴؍۷محررہ ۱۹۲۲ءدعوۃ الامیر۲۸۲امیر کابل کو دعوت حق۳۲۷
۶۰۸
انوار العلوم جلد ۸
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۱۱۴؍۱۱۵؍فروری ۱۹۲۴ءتائید دین کا وقت ہے۔۸الفضل ۱۹؍فروری ۱۹۲۴ء۱
۱۱۵؍۲۱۸؍مارچ ۱۹۲۴ء۲۰؍مارچ ۱۹۲۴ءبہائی فتنہ انگیزوں کا راز کیونکر فاش ہوا۔فتنہ بہائی اور جماعت احمدیہ۳۸
الفضل ۲۵،۲۹؍اپریل ۱۹۲۴ء / الفضل ۱۱؍اپریل ۱۹۲۴ء۹
۱۱۶؍۳۳؍اپریل ۱۹۲۴ءقول الحق۳۶۱۳،۱۶؍مئی ۱۹۲۴ء۴۷
۱۱۷؍۴۲۳؍مئی ۱۹۲۴ءاساس الاتحاد۲۸کتابی صورت۸۳
۱۱۸؍۵۶؍جون ۱۹۲۴ءاحمدیت یعنی حقیقی اسلام۲۵۸مضمون کتابی صورت۱۱۱
۱۱۹؍۶۴؍جولائی ۱۹۲۴ءیاد ایام۱۴۴؍جولائی ۱۹۲۴ء۳۶۳
۷دورہ یورپ۱۹۲۴ء۳۷۷۱۲۰۲۴؍جون ۱۹۲۴ء۱- امام جماعت احمدیہ کا عزم یورپ
۱۱۲۴؍جون ۱۹۲۴ء۳۷۹
۱۲۱۹؍جولائی ۱۹۲۴ء۲- مجمع البحرین۲۹خلاصہ احمدیت یعنی حقیقی اسلام۳۷۹
۱۲۲۲۲؍جولائی ۱۹۲۴ء۳- پاکیزگی اختیار کرو تا تمہارے ذریعہ خدا اپنا قدس ظاہر کرے۴۹؍اگست ۱۹۲۴ء۴۱۷
۱۲۳۲۷،۲۸؍جولائی ۱۹۲۴ء۴- اغراض سفر کی اہمیت و مشکلات۱۷۱۶؍اگست ۱۹۲۴ء۴۲۱
۱۲۴۱۵؍اگست ۱۹۲۴ء۵- سمندر پار کی آواز۱۵۱۳؍ستمبر ۱۹۲۴ء۴۳۸
۱۲۵۷؍ستمبر ۱۹۲۴ء۶- اہل لندن کے نام پیغام۵۷؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۴۵۳
۱۲۶۹؍ستمبر ۱۹۲۴ء۷- پہلا انگریزی لیکچر۳۷؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۴۵۸
۱۲۷۱۱؍ستمبر ۱۹۲۴ء۸- انگلستان کی روحانی فتح کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۹۱۴؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۴۶۱
۱۲۸۱۴؍ستمبر ۱۹۲۴ء۹- پیغام آسمانی۱۸۱۸؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۴۷۰
۱۲۹۱۵؍ستمبر ۱۹۲۴ء۱۰- ہندوستانی طلباء کا ایڈریس اور اس کا جواب۷۲۵؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۴۸۸
۱۳۰۱۷؍ستمبر ۱۹۲۴ء۱۱- مولوی نعمت اﷲ خاں صاحب کی عظیم قربانی۸۲۵؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۴۹۵
۱۳۱۲۰؍ستمبر ۱۹۲۴ء۱۲- لندن میں ہندوستانی طلباء سے گفتگو۱۶۳۰؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۵۰۳
۱۳۲۲۵؍ستمبر ۱۹۲۴ء۱۳- کانفرنس مذاہب میں کامیاب لیکچر اور اس کا اثر۲۱۶؍نومبر ۱۹۲۴ء۵۱۹
۱۳۳۲۶؍ستمبر ۱۹۲۴ء۱۴- ہندوستان کے حالاتِ حاضرہ اور اتحاد پیدا کرنے کے ذرائع (سیاسی لیکچر)۱۷یکم نومبر ۱۹۲۴ء۵۲۱
۱۳۴۲۸؍ستمبر ۱۹۲۴ء۱۵- رسول کریم ؐ کی زندگی اور تعلیم۲۲۴؍نومبر ۱۹۲۴ء۵۳۸
۱۳۵۱۳؍ستمبر ۱۹۲۴ء۱۶- کانفرنس مذاہب کے اختتام پر لیکچر۳۶؍نومبر ۱۹۲۴ء۵۶۰
۱۳۶۱۳؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۱۷- لندن مشن کے متعلق ہدایات۷۱۱؍نومبر ۱۹۲۴ء۵۶۳
۱۳۷۱۸؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۱۸- مکتوب بنام ایڈیٹر الفضل۵یکم نومبر ۱۹۲۴ء۵۷۰
۱۳۸۱۲؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۱۹- لندن کے نو مسلموں کو پیغام احمدیت۱۵۱۸؍نومبر ۱۹۲۴ء۵۷۵
۱۳۹۱۶؍اکتوبر ۱۹۲۴ء۲۰- مذہبی مسائل پر گفتگو۷۲۰؍نومبر ۱۹۲۴ء۵۹۰
۱۴۰۱۱؍نومبر ۱۹۲۴ء۲۱- تختہ جہاز پر لیڈی لٹن سے گفتگو۷۱۳؍دسمبر ۱۹۲۴ء۵۹۷
۱۴۱۲۴؍نومبر ۱۹۲۴ء۲۲- سفر یورپ کی غیر معمولی کامیابی۲۰۴؍دسمبر ۱۹۲۴ء۶۰۴
۱۴۲۲۶؍نومبر ۱۹۲۴ء۲۳- احمدی افغانانِ قادیان کے ایڈریس کا جواب۱۱۱۱؍دسمبر ۱۹۲۴ء۶۲۴
۱۴۳۲۶؍نومبر ۱۹۲۴ء۲۴- کارکنان نظارت اور صدر انجمن کے ایڈریس کا جواب۵۱۹؍مارچ ۱۹۲۴ء۶۳۵
۱۴۴۲۷؍نومبر ۱۹۲۴ء۲۵- ساکنان دارالرحمت کے سپاس نامہ کا جواب۳۳۱؍دسمبر۱۹۲۴ء۶۴۰
انوار العلوم جلد ۹
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۱۴۵؍۱۱۳ دسمبر۱۹۲۴ءافرادِ سلسلہ کی اصلاح وفلاح کے لئے دلی کیفیت کا اظہار۱۸از الفضل ۳ جنوری ۱۹۲۵ء۱
۱۴۶؍۲۲۸ دسمبرمستورات سے خطاب۶از الفضل ۵فروری ۱۹۲۵ء۱۹
۱۴۷؍۳۱۰ فروری ۱۹۲۵ءمن انصاری الی اللہ۱۴از الفضل۱۹ فروری ۱۹۲۵ء۲۵
۱۴۸۱۲ فروریایک لاکھ روپیہ تین ماہ میں جمع کرنے کی اپیل
۱۴۹؍۴۱۹ فروریحکومت کابل کی ظالمانہ کارروائیوں پر صبر و سکون سے کام لو۸از الفضل ۱۹فروری ۱۹۲۵ء۳۹
۱۵۰؍۵مئیجماعت احمدیہ کے عقائد۱۰از الفضل ۱۴؍۱۲مئی ۱۹۲۵ء۴۷
۱۵۱؍۶۴؍۳ جونحج بیت اللہ اور فتنہ حجاز۲۴از الفضل ۲۰؍۴جون ۱۹۲۵ء۵۷
۱۵۲؍۷جولائیمخالفین احمدیت کے بارہ میں جماعت احمدیہ کو نصیحت۲۲از الفضل ۱۶؍۱۴جولائی ۱۹۲۵ء۸۱
۱۵۳؍۸۱۳ جولائیآل مسلم پارٹیز کانفرنس کے پروگرام پر ایک نظر۲۲از الفضل ۱۸جولائی ۱۹۲۵ء۱۰۳
۱۵۴؍۹ جماعت احمدیہ کا جدید نظام عمل۲۲از الفضل ۱۹۔اکتوبر تا ۱۰نومبر ۱۹۲۵ء۱۲۵
۱۵۵؍۱۰۲۶ دسمبر ۱۹۲۵ءافتتاحی تقریر۴از الفضل ۸جنوری ۱۹۲۶ء۱۴۷
۱۵۶؍۱۱۲۷؍۲۸ دسمبرمنہاج الطالبین (تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۵ئ)۱۰۸کتابی صورت۱۵۱
۱۵۷؍۱۲۲۷ دسمبرمستورات سے خطاب(تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۵ئ)۱۶از الفضل ۲فروری ۱۹۲۶ء۲۵۹
۱۵۸؍۱۳مئی ۱۹۲۶ءاحمدی خواتین کی تعلیم و تربیت۸از الفضل ۱۵مئی ۱۹۲۶ء۲۷۱
۱۵۹؍۱۴ حق الیقین۱۲۰کتابی صورت۲۷۹
۱۶۰؍۱۵۲۷؍۲۸ دسمبر ۱۹۲۶ءتقاریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۶ء۴۶از الفضل ۲۱؍۱۱جنوری ۱۹۲۷ء۳۹۹
۱۶۱؍۱۶۲مارچ ۱۹۲۷ءہندو مسلم فسادات، ان کا علاج اور مسلمانوں کا آئندہ طریق عمل۵۰از الفضل ۲۲؍۱۵مارچ ۱۹۲۷ء۴۴۵
۱۶۲؍۱۷۳مارچمذہب اور سائنس۲۶ ۴۹۵
۱۶۳؍۱۸۲ مئیفسادات لاہور پر تبصرہ۶از الفضل ۱۳مئی ۱۹۲۷ء۵۲۱
۱۶۴؍۱۹مئیآپ اسلام اور مسلمانوں کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟۱۲از الفضل ۲۴؍۱۷مئی ۱۹۲۷ء۵۲۷
۱۶۵؍۲۰۵مئیاسلام کی آواز۸از الفضل ۳۱مئی ۱۹۲۷ء۵۳۹
۱۶۶؍۲۱۲۹ مئیرسول کریم ؐ سے محبت کرنے والے کیا اب بھی بیدار نہ ہوں گے؟۱۰از الفضل ۱۰جون ۱۹۲۷ء۵۴۷
۱۶۷؍۲۲۲۳ جونرسول کریمؐ کی عزت کا تحفظ اور ہمارا فرض۱۸از الفضل یکم جولائی ۱۹۲۷ء۵۵۷
۱۶۸؍۲۳۷ جولائیمذہبی رواداری کی بے نذیر مثال۶از الفضل ۱۶ستمبر ۱۹۲۷ء۵۷۵
۱۶۹؍۲۴۱۵ جولائیکیا آپ اسلام کی زندگی چاہتے ہیں؟۱۲از الفضل ۱۵جولائی ۱۹۲۷ء۵۸۱
۱۷۰؍۲۵۱۷ جولائیاسلام اور مسلمانوں کا فائدہ کس امر میںہے؟۱۲از الفضل ۲۲؍۲۰جولائی ۱۹۲۷ء۵۹۳
۱۷۱؍۲۶جولائیاسلام کے غلبہ کے لئے ہماری جدوجہد۸از الفضل ۲۲جولائی ۱۹۲۷ء۶۰۵
۱۷۲؍۲۷۲۸ جولائیسرحد سے ہندوؤں کا اخراج ملاپ کی شر انگیز تحریر۶از الفضل ۲اگست ۱۹۲۷ء۶۱۳
۱۷۳؍۲۸جولائیموجودہ بے چینی کے چند شاخسانے۶از الفضل ۲اگست ۱۹۲۷ء۶۱۹
۱۷۴؍۲۹۱۰۔ اگستفیصلہ ورتمان کے بعد مسلمانوں کا فرض۱۲از الفضل ۱۹اگست ۱۹۲۷ء۶۲۵
۱۷۵؍۳۰۷ ستمبرہندو مسلم اتحاد کے متعلق تجاویز۸از الفضل ۱۶ستمبر ۱۹۲۷ء۶۳۷
انوار العلوم جلد ۱۰
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۱۷۶؍۱۱۱ستمبر۱۹۲۷ءمسلمانوں کی انفرادی اور قومی ذمہ داریاں۳۶الفضل ۲۳ستمبر۱۹۲۷ء۱
۱۷۷؍۲۸دسمبر۱۹۲۷ءمسلمانانِ ہند کے امتحان کا وقت۲۰الفضل ۱۲دسمبر۱۹۲۷ء۳۷
۱۷۸؍۳۲۶دسمبر۱۹۲۷ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۷ء۶الفضل ۳جنوری۱۹۲۸ء۵۷
۱۷۹؍۴۲۷دسمبر۱۹۲۷ءتقریر دلپذیر۴۶کتابی صورت۶۳
۱۸۰؍۵۲۸دسمبر۱۹۲۷ءحضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کارنامے۹۸کتابی صورت۱۰۹
۱۸۱؍۶۲۰مئی۱۹۲۸ءجامعہ احمدیہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب۱۲الفضل ۱۳اگست۱۹۲۸ء۲۶۷
۱۸۲؍۷۲۱مئی۱۹۲۸ءسائمن کمیشن اور پنجاب کونسل۱۲الفضل ۲۹مئی۱۹۲۸ء۲۱۹
۱۸۳؍۸جون۱۹۲۸ءعورتوں کو غلامی سے نجات دلانے والا نبیؐ۱۲الفضل ۱۲جون۱۹۲۸ء۲۳۱
۱۸۴؍۹۱۷جون۱۹۲۸ءدنیا کا محسنؐ۶۸کتابی صورت۲۴۳
۱۸۵؍۱۰۲۳جون۱۹۲۸ءدین کی راہ میں قربانی سے نہ گھبراؤ۸الفضل ۱۷جولائی۱۹۲۸ء۳۱۱
۱۸۶؍۱۱۱۸جولائی۱۹۲۸ء’’ پیغام صلح‘‘ کا پیغام جنگ۸الفضل ۲۷جولائی۱۹۲۸ء۳۱۹
۱۸۷؍۱۲۲۸جولائی۱۹۲۸ءاظہارِ حقیقت۲۰الفضل ۳اگست۱۹۲۸ء۳۲۷
۱۸۸؍۱۳ستمبر۱۹۲۸ءنہرو رپورٹ اور مسلمانوں کے مصالح۱۴۲الفضل ۲اکتوبر تا ۲ نومبر۱۹۲۸ء۳۴۷
۱۸۹؍۱۴۲۶دسمبر۱۹۲۸ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۸ء۴الفضل یکم جنوری۱۹۲۹ء۴۸۹
۱۹۰؍۱۵۲۸دسمبر۱۹۲۸ءفضائل القرآن نمبر۱ (۱۹۲۸ئ)۲۸کتابی صورت۴۹۳
۱۹۱؍۱۶۱۴جنوری۱۹۲۹ءلا یمسُّہ الا المطہرون کی تفسیر۱۲الفضل ۵فروری۱۹۲۹ء۵۲۱
۱۹۲؍۱۷خاتم النبین نمبر۱۹۲۹ءرسول کریمؐ ایک انسان کی حیثیت میں۱۴الفضل ۳۱مئی۱۹۲۹ء۵۳۷
۱۹۳؍۱۸خاتم النبین نمبر۱۹۲۹ءرسول کریمؐ ایک نبی کی حیثیت میں۱۰الفضل ۱۳مئی۱۹۲۹ء۵۵۱
۱۹۴؍۱۹۲جون۱۹۲۹ءتوحید باری تعالیٰ کے متعلق آنحضرتؐ کی تعلیم۲۶الفضل ۸؍۵دسمبر۱۹۲۹ء۵۶۱
۱۹۵؍۲۰ کامیابی۲الفضل ۱۲جولائی۱۹۲۹ء۵۸۷
۱۹۶؍۲۱۱۵اگست۱۹۲۹ءنبی کے زمانہ میں چھوٹے بڑے اور بڑے چھوٹے کئے جاتے ہیں۱۲الفضل ۱۲نومبر۱۹۲۹ء۵۹۳
۱۹۷؍۲۲ پنجاب سائمن کمیٹی کی رپورٹ پر تبصرہ۱۰الفضل ۳۰اگست۱۹۲۹ء۶۰۹
انوار العلوم جلد ۱۱
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۱۹۸؍۱۹ ستمبر۱۹۲۹ءمسئلہ ذبیحہ گائے۱۴الفضل ۲۰ ستمبر ۱۹۲۹ء۱
۱۹۹؍۲۳۰ ستمبر۱۹۲۹ءہدایت کے متلاشی کو کیا کرنا چاہئے؟۱۰الفضل ۳ دسمبر۱۹۲۹ء۱۵
۲۰۰؍۳یکم؍۶ اکتوبر۱۹۲۹ءمذبحہ قادیان۱۶الفضل ۱۵؍۸ اکتوبر۱۹۲۹ء۲۵
۲۰۱؍۴۵ اکتوبر ۱۹۲۹ءاحمدی خواتین کے فرائض اور ذمہ داریاں۸الفضل ۱۱ ۔اکتوبر۱۹۲۹ء۴۱
۲۰۱؍۵۲۷ دسمبر۱۹۲۹ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۹ء۶الفضل ۳ جنوری۱۹۳۰ء۴۹
۲۰۲؍۶۲۸ دسمبر۱۹۲۹ءمستورات سے خطاب۱۶مصباح ۱۵ جنوری۱۹۳۰ء۵۵
۲۰۳؍۷۲۸ دسمبر۱۹۲۹ءچند اہم اور ضروری امور۲۰الفضل ۷ جنوری۱۹۳۰ء۷۱
۲۰۴؍۸۲۹ دسمبر۱۹۲۹ءفضائل القرآن نمبر۲۷۸کتابی صورت (تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۹ئ)۹۱
۲۰۵؍۹۱۵ جنوری۱۹۳۰ءندائے ایمان نمبر۱۶مطبوعہ۲۲ فروری۱۹۳۰ء۱۶۹
۲۰۶؍۱۰مئی۱۹۳۰ءنہرو کمیٹی کی تتمہ رپورٹ پر تبصرہ۱۰مطبوعہ ۱۱مئی۱۹۳۰ء۱۷۵
۲۰۷؍۱۱۲۳ جون ۱۹۳۰ءگول میز کانفرنس اور مسلمانوں کی نمائندگی۱۲الفضل ۲۸ جون۱۹۳۰ء۱۸۵
۲۰۸؍۱۲اکتوبر۱۹۳۰ءرسول کریمؐ ایک ملہم کی حیثیت میں۱۲مطبوعہ ۲۵ ۔ اکتوبر۱۹۳۰ء۱۹۷
۲۰۹؍۱۳اکتوبر۱۹۳۰ءرسول کریم ؐ ایک دشمن کی نظر میں۶مطبوعہ ۲۵ ۔ اکتوبر۱۹۳۰ء۲۰۹
۲۱۰؍۱۴۲۶ اکتوبر۱۹۳۰ءعرفان الٰہی اور محبت باللہ کا عالی مرتبہ۱۸الفضل ۱۸؍۱۱ نومبر۱۹۳۰ء۲۱۵
۲۱۱؍۱۵دسمبر۱۹۳۰ءامیر جماعت اور منصب امارت کی حقیقت۱۰الفضل ۱۱ فروری۱۹۳۱ء۲۳۳
۲۱۲؍۱۶دسمبر۱۹۳۰ءہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کا حل۲۶۴مضمون۲۴۳
۲۱۳؍۱۷۲۶ دسمبر۱۹۳۰ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۳۰ء۸الفضل یکم جنوری۱۹۳۱ء۵۰۷
۲۱۴؍۱۸۲۷ دسمبر۱۹۳۰ءمستورات سے خطاب۱۴مصباح۱۵۔ اکتوبر۱۹۳۱ء۵۱۵
۲۱۵؍۱۹۲۷ دسمبر۱۹۳۰ءبعض اہم اور ضروری امور۲۲الفضل ۳۱؍۱۳ جنوری۱۹۳۱ء۵۲۹
۲۱۶؍۲۰۲۸ دسمبر۱۹۳۰ءفضائل القرآن نمبر۳۷۶کتابی صورت (تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۳۰ئ)۵۵۱
انوار العلوم جلد ۱۲
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۲۱۷؍۱جنوری۱۹۳۱ءبنی اسرائیل پر نازل ہونے والے من کی حقیقت۱۴الفضل ۳۲؍۲۲ مارچ ۱۹۴۶ء۱
۲۱۸؍۲مارچ۱۹۳۱ءندائے ایمان نمبر۲۸مطبوعہ مارچ ۱۹۳۱ء۱۵
۲۱۹؍۳مارچ۱۹۳۱ءاودو رسائل زبان کی کس طرح خدمت کر سکتے ہیں۸از رسالہ ادبی دنیا اپریل ۱۹۳۱ء۲۳
۲۲۰؍۴مارچ۱۹۳۱ءتحفۂ لارڈ اَرون۳۴مضمون۳۱
۲۲۱؍۵مئی۱۹۳۱ءگورنمنٹ اور آریوں سے خطاب۱۶الفضل ۲۸ مئی ۱۹۳۱ء۶۵
۲۲۲؍۶مئی۱۹۳۱ءجماعت احمدیہ دہلی کے ایڈریس کا جواب۶الفضل ۴ جون ۱۹۳۱ء۸۱
۲۲۳؍۷۳۲۔۱۹۳۱ءتحریکِ آزادی کشمیر۱۶۰متفرق مضامین الفضل ۱۶ جون ۳۱ء تا ۲۵ اکتوبر۳۲ء۸۷
۲۲۴؍۸۲۰۔۲۱ جون۱۹۳۱ءزمینداروں کی اقتصادی مشکلات کا حل۲۰الفضل ۴ جولائی۱۹۳۱ء۲۴۷
۲۲۵؍۹یکم جولائی۱۹۳۱ءلڑکیوں کی تعلیم و تربیت۶الفضل ۷ جولائی۱۹۳۱ء۲۶۷
۲۲۶؍۱۰۱۲؍۶جولائی۱۹۳۱ء / ۱۹ مارچ۱۹۳۲ءامیر اہلحدیث کے چیلنجِ مباہلہ کا جواب۲۶۱۸؍۹ جولائی ۱۹۳۱ء / الفضل ۳۱ مارچ۱۹۳۲ء۲۷۳
۲۲۷؍۱۱۲۳۔ اگست۱۹۳۱ءمومنوں کے لئے قربانی کا وقت۱۰الفضل ۲۷ اگست ۱۹۳۱ء۲۹۹
۲۲۸؍۱۲۱۲ ستمبر۱۹۳۱ءدنیا میں ترقی کرنے کے گُر۸الفضل ۲۷ ستمبر۱۹۳۱ء۳۰۹
۲۲۹؍۱۳۱۳ ستمبر۱۹۳۱ءاحمدی خواتین کی تعلیمی ترقی۸الفضل ۲۹ ستمبر۱۹۳۱ء۳۱۷
۲۳۰؍۱۴اکتوبر۱۹۳۱ءمدیر اخبار دمشق ’’وفاء العرب‘‘ سے گفتگو۶مطبوعہ ۲۰ اکتوبر ۱۹۳۱ء۳۲۵
۲۳۱؍۱۵۸ نومبر۱۹۳۱ءحریت انسانی قائم کرنے والا رسول ﷺ۱۸الفضل ۸ نومبر ۱۹۳۱ء۳۳۱
۲۳۲؍۱۶۸ نومبر۱۹۳۱ءنبی کریمؐ کے پانچ عظیم الشان اوصاف۲۶الفضل ۲۴ نومبر ۱۹۳۱ء۳۴۹
۲۳۳؍۱۷۱۵ نومبر۱۹۳۱ءچھوٹے بڑے سب مل کر کام کرو۶الفضل ۱۷۔۱۸ دسمبر ۱۹۳۱ء۳۷۵
۲۳۴؍۱۸۱۰ دسمبر۱۹۳۱ءاللہ تعالیٰ کے فضل کا شکریہ اور آئندہ کے لئے جماعت کو ہدایت۶الفضل ۱۵ دسمبر ۱۹۳۱ء۳۸۱
۲۳۵؍۱۹۲۶ دسمبر۱۹۳۱ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۳۱ء۸الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۳۱ء۳۸۷
۲۳۶؍۲۰۲۷ دسمبر۱۹۳۱ءبعض ضروری امور (خلاصہ)۱۸الفضل ۷تا۱۰ جنوری ۱۹۳۲ء۳۹۵
۲۳۷؍۲۱۲۸ دسمبر۱۹۳۱ءفضائل القرآن نمبر۴۶۲کتاب فضائل القرآن (تقریر جلسہ سالانہ)۴۱۵
۲۳۸؍۲۲۲۹ دسمبر۱۹۳۱ءاحمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو اور محبت اور اخلاص سے دلوں کو فتح کرو۶الفضل ۳ جنوری ۱۹۳۲ء۴۷۵
۲۳۹؍۲۳مارچ۱۹۳۲ءراؤنڈ ٹیبل کانفرنس اور مسلمان۱۰مطبوعہ ۶ مارچ ۱۹۳۲ء (اداریہ)۴۸۱
۲۴۰؍۲۴۱۹ مارچ۱۹۳۲ءندائے ایمان نمبر۳۸مطبوعہ ۳۱ مارچ ۱۹۳۲ء۴۹۱
۲۴۱؍۲۵مئی۱۹۳۲ءجدید عمارت میں دفاتر صدر انجمن احمدیہ کے افتتاح کی تقریب۸الفضل ۳ مئی ۱۹۳۲ء۴۹۹
۲۴۲؍۲۶۱۴ مئی۱۹۳۲ءالٰہی سلسلوں کے ابتدائی ایام کے کارکنوں کا مقام۸الفضل ۲۲ مئی ۱۹۳۲ء۵۰۷
۲۴۳؍۲۷نومبر۱۹۳۲ءآنحضرتؐ کی سادہ زندگی۱۰خاتم النبین نمبر ۱۹۳۲ئ۔ ۶ نومبر ۱۹۳۲ء۵۱۵
۲۴۴؍۲۸۶ نومبر۱۹۳۲ءرسول کریمؐ نے صحیح تمدن کی بنیاد رکھی۱۸الفضل ۱۵ نومبر ۱۹۳۲ء۵۲۵
۲۴۵؍۲۹۲۶ دسمبر۱۹۳۲ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۳۲ء۸الفضل یکم جنوری ۱۹۳۳ء۵۴۳
۲۴۶؍۳۰۲۷ دسمبر۱۹۳۲ءمستورات سے خطاب۱۲از مصباح ۱۵ جنوری ۱۹۳۳ء۵۵۱
۲۴۷؍۳۱۲۷ دسمبر۱۹۳۲ءاہم اور ضروری امور۴۸الفضل ۳ تا ۱۷ جنوری۱۹۳۳ء۵۶۳
انوار العلوم جلد ۱۲ تحریک آزادی کشمیر (۳۲-۱۹۳۱ئ)
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۱۱۲ جون ۱۹۳۱ءریاست جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی حالت الفضل ۱۶ جون ۱۹۳۱ء
۲جون ۱۹۳۱ءریاست کشمیر اور مسلمان مطبوعہ ۲ جولائی ۱۹۳۱ء
۳جولائی ۱۹۳۱ءمسلمانانِ جموں و کشمیر کی حالت اور مسلمانوں کا فرض مطبوعہ ۱۶ جولائی ۱۹۳۱ء
۴جولائی ۱۹۳۱ءمسلمانانِ کشمیر پر گولی چلانے کا واقعہ مطبوعہ ۱۸ جولائی۱۹۳۱ء
۵اگست ۱۹۳۱ءکشمیر ڈے کا پروگرام مطبوعہ ۶ اگست ۱۹۳۱ء
۶ستمبر ۱۹۳۱ءریاست کشمیر اور مسلم نمائندگان کے درمیان شرائط صلح مطبوعہ ۳ ستمبر۱۹۳۱ء
۷۱۴ ستمبرآل انڈیا کشمیر کمیٹی کا قیام اور اس کا کام الفضل ۲۴ ستمبر ۱۹۳۱ء
۸۲۴ ستمبرآل انڈیا کشمیر کمیٹی کا قیام اور احرار اسلام الفضل ۲۹ ستمبر ۱۹۳۱ء
۹ستمبرقضیۂ کشمیر کے متعلق چند تلخ و شیریں باتیں الفضل ۲۷ ستمبر ۱۹۳۱ء
۱۰۳۰ ستمبرمظالم کشمیر کے متعلق حضور کی جدوجہد مطبوعہ یکم اکتوبر ۱۹۳۱ء
11اکتوبرمظلومین کشمیر کے متعلق مسلمانان ہندوستان کا اپنا فرضمطبوعہ ۴ اکتوبر۱۹۳۱ء
12برادران کشمیر کے نام پہلا پیغاممطبوعہ ۴ اکتوبر۱۹۳۱ء
۱۳کشمیر کے تازہ حادثات کے متعلق حضور کی رائے مطبوعہ ۴ اکتوبر ۱۹۳۱ء
۱۴ برادران کشمیر کے نام دوسرا پیغام
۱۵
۱۶۲۰اکتوبر
۱۷۲۵اکتوبر
۱۸۲۵ اکتوبر مطبوعہ ۱۰ نومبر ۱۹۳۱ء
۱۹نومبرمہاراجہ کے نام تار مطبوعہ ۱۲ نومبر ۱۹۳۱ء
۲۰نومبربرطانوی افواج کے جموں میں داخلہ کے متعلق الفضل ۱۷ نومبر ۱۹۳۱ء
۲۱۱۳ نومبرمہاراجہ بہادر کشمیر کے بیان پر اظہار اطمینان الفضل ۶ دسمبر ۱۹۳۱ء
۲۲یکم دسمبرمسلمانانِ کشمیر کی فوری ضروریات
۲۳۳ جنوری ۱۹۳۲ءتحریک آزادی کشمیر کے تعلق میں مکتوب نمبر۳،۴
۲۴۲۷ جنوری ۱۹۳۲ءکشمیر کے لیذر مسٹر عبد اللہ کی گرفتاری اور اہل کشمیر کا فرض
۲۵۲۷ جنوری ۱۹۳۲ءمسلمان لیڈران کی گرفتاری پر وائسرائے ہند کو تار
۲۶۵ مارچمڈلٹن رپورٹ کے متعلق صدر آل انڈیا کشمیر کمیٹی
۲۷۱۹۳۲ءاہل کشمیر کے دو اہم فرض (دوسرا خط)
۲۸۱۹۳۲ءآل انڈیا کشمیر کے ممبروں کی طرف سے ایک اہم اعلان
۲۹۱۹۳۲ءبرادران کشمیر کے نام چوتھا خط
۳۰۱۹۳۲ءبرادران کشمیر کے نام پانچواں خط
۳۱۱۹۳۲ءبرادران کشمیر کے نام چھٹا خط
۳۲۱۹۳۲ءبرادران کشمیر کے نام ساتواں خط گلینسی رپورٹ از الفضل یکم مئی ۱۹۳۲ء
۳۳۳ مئی ۱۹۳۲ءکشمیر پریس ایکٹ کے خلاف احتجاج الفضل ۸ مئی ۱۹۳۲ء
۳۴۳ مئی ۱۹۳۲ءتحریک آزادی سے متعلق پانچواں خط
۳۵۲۷ مئی ۱۹۳۲ءبرادران کشمیر کے نام آٹھواں خط
۳۶مئی ۱۹۳۲ءمسئلہ کشمیر ، پیغام صلح اور الفضل از الفضل ۲۹ مئی ۱۹۳۲ء
۳۷۲۵ جون ۱۹۳۲ءتحریک آزادی کشمیر سے متعلق چھٹا خط
۳۸۲۵ اکتوبرمسلمانانِ کشمیر کے نام پیغام
انوار العلوم جلد ۱۳
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۲۵۰؍۱۲۸ دسمبر ۱۹۳۲ءفضائل القرآن (۵)۸۲تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۳۲ء۱
۲۵۱؍۲۳۰ دسمبر۱۹۳۲ءاللہ تعالیٰ کے راستہ میں تکالیف۱۸الفضل ۸ جنوری ۱۹۳۳ء۸۳
۲۵۲؍۳فروری۱۹۳۳ءدنیا میں سچا مذہب صرف اسلام ہی ہے۱۲الفضل ۲۱ فروری ۱۹۳۳ء۱۰۱
۲۵۳؍۴فروری۱۹۳۳ءقرآن کریم پر ستیارتھ پرکاش کے اعتراضات کی حقیقت۱۲الفضل ۲۳ فروری ۱۹۳۳ء۱۱۳
۲۵۴؍۵۵ مارچ۱۹۳۳ءغیر مسلموں میں تبلیغ کے لئے زریں ہدایات۱۰الفضل ۱۲ مارچ ۱۹۳۳ء۱۲۵
۲۵۵؍۶۵ مارچ۱۹۳۳ءصداقت معلوم کرنے کا طریق۱۰الفضل ۱۴ مارچ۱۹۳۳ء۱۳۵
۲۵۶؍۷یکم مئی۱۹۳۳ءہمارے تمام کاموں کی بنیاد اللہ تعالیٰ کے توکل پر ہونی چاہئے۱۴الفضل ۹ مئی۱۹۳۳ء۱۴۵
۲۵۷؍۸۱۸ جون۱۹۳۳ء / ۱۱ جولائی ۱۹۳۳ءبرادران کشمیر کے نام سلسلہ چہارم کے دو مکتوب۱۸کتابی صورت۱۵۹
۲۵۸؍۹۲۳ جون ۱۹۳۳ءمیری سارہ۳۲الفضل ۲۷جون ۱۹۳۳ء۱۷۷
۲۵۹؍۱۰اکتوبر ۱۹۳۳ءندائے ایمان (۴)۸الفضل ۲۲ اکتوبر۱۹۳۳ء۲۰۹
۲۶۰؍۱۱اکتوبر۱۹۳۳ءپکارنے والے کی آواز۶الفضل ۲۶ اکتوبر ۱۹۳۳ء۲۱۷
۲۶۱؍۱۲۲۰ نومبر ۱۹۳۳ءآہ! نادر شاہ کہاں گیا۲۲الفضل ۲۳ نومبر۱۹۳۳ء۲۲۳
۲۶۲؍۱۳نومبر۱۹۳۳ءرحمت اللعالمینؐ (مضمون)۳۲الفضل ۲۶ نومبر۱۹۳۳ء۲۴۵
۲۶۳؍۱۴۲۶ نومبر۱۹۳۳ءاسوۂ کامل (تقریر)۲۰کتابی صورت۲۷۷
۲۶۴؍۱۵۲۶ دسمبر۱۹۳۳ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۳۳ء۸الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۳۳ء۲۹۷
۲۶۵؍۱۶۲۷ دسمبر۱۹۳۳ءمستورات سے خطاب۸الاظہار…صفحہ ۲۸۸ تا صفحہ ۲۹۳۳۰۵
۲۶۶؍۱۷۲۷ دسمبر۱۹۳۳ءاہم اور ضروری امور۳۴الفضل ۲ تا ۱۴ جنوری ۱۹۳۴ء۳۱۳
۲۶۷؍۱۸۲۵ جنوری ۱۹۳۴ءاحمدیت کے اصول۲۸الفضل ۱۱ تا ۱۵ فروری۱۹۳۴ء۳۴۹
۲۶۸؍۱۹۷ اپریل ۱۹۳۴ءمسجد کا دروازہ ہر مذہب کے عبادت گزار کے لئے کھلا رہنا چاہئے۸الفضل ۱۵ اپریل ۱۹۳۴ء۳۷۷
۲۶۹؍۲۰۸ اپریل۱۹۳۴ءتحقیق حق کا صحیح طریق۶۲کتابی صورت۳۸۵
۲۷۰؍۲۱۲۷ مئی۱۹۳۴ءسردار کھڑک سنگھ صاحب اور ان کے ہمراہیوں کو دعوت حق۱۰الفضل ۳۱ مئی۱۹۳۴ء۴۴۷
۲۷۱؍۲۲جولائی۱۹۳۴ءاصلاح ہمارا نصب العین۶مطبوعہ اخبار ’’اصلاح‘‘ ۴ اگست۱۹۳۴ء۴۵۷
۲۷۲؍۲۳۳۰ ستمبر ۱۹۳۴ءبانیٔ سلسلہ احمدیہ کی صداقت کے تین شاہد۱۴الفضل ۹ اکتوبر۱۹۳۴ء۴۶۳
۲۷۳؍۲۴۱۷ دسمبر۱۹۳۴ءحکومت پنجاب اور جماعت احمدیہ۶الفضل ۲۰ دسمبر۱۹۳۴ء۴۷۷
۲۷۴؍۲۵۲۶ دسمبر۱۹۳۴ءافتتاحی تقریر جلسہ سلانہ ۱۹۳۴ء۸الفضل یکم جنوری ۱۹۳۵ء۴۸۳
۲۷۵؍۲۶۲۷ دسمبر۱۹۳۴ءمستورات سے خطاب۱۰الاظہار…صفحہ ۲۹۳ تا صفحہ۳۰۰۴۹۱
۲۷۶؍۲۷۲۷ دسمبر۱۹۳۴ءحالات حاضرہ سے متعلق جماعت احمدیہ کو اہم ہدایات۴۰الفضل ۲۰ جنوری ۱۹۳۵ء۵۰۱
۲۷۷؍۲۸۲۳،۲۵،۲۷ مارچ ۱۹۳۵ءسید عطاء اللہ شاہ بخاری کے مقدمہ میں حضور کا بیان۳۶الفضل ۲۶،۲۸،۳۰ مارچ ۱۹۳۵ء۵۴۱
۲۷۸؍۲۹۲۵ مارچ ۱۹۳۵ءجماعت احمدیہ اکناف عالم تک پھیل کر رہے گی۶الفضل ۲۸ مارچ ۱۹۳۵ء۵۷۷
۲۷۹؍۳۰جولائی۱۹۳۵ءڈاکٹر سر محمد اقبال اور احمدیہ جماعت۶الفضل ۱۸ جولائی۱۹۳۵ء۵۸۳
۲۸۰؍۳۱۱۹ جولائی۱۹۳۵ءزلزلۂ کوئٹہ بانی سلسلہ احمدیہ کی سچائی کا نشان ہے۱۲کتابی صورت۵۸۹
۲۸۱؍۳۲اگست ۱۹۳۵ءجماعت احمدیہ کے متعلق حکومت پنجاب کے بعض افسروں کا قابل مذمت رویہ۶الفضل ۲۹ اگست۱۹۳۵ء۶۰۱
انوار العلوم جلد ۱۴
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۲۸۲؍۱۲۶ مئی ۱۹۳۵ءاحرار اور منافقین کے مقابلہ میں ہرگز کوئی کمزوری نہیں دکھائیں گے۲۴از الفضل۱۲ جون ۱۹۳۵ء۱
۲۸۳؍۲۳۰ اکتوبر۱۹۳۵ءمجلس احرار کا مباہلہ کے متعلق ناپسندیدہ رویہ۱۰از الفضل ۲ نومبر۱۹۳۵ء۲۵
۲۸۴؍۳۷ نومبر۱۹۳۵ءاحرار خدا تعالیٰ کے خوف سے کام لیتے ہوئے مباہلہ کی شرائط طے کریں۱۶از الفضل ۱۰ نومبر۱۹۳۵ء۳۵
۲۸۵؍۴۲۱ نومبر۱۹۳۵ءکیا احرار واقعہ میں مباہلہ کرنا چاہتے ہیں۱۲از الفضل ۲۴ نومبر۱۹۳۵ء۵۱
۲۸۶؍۵۲۴ نومبر۱۹۳۵ء / ۳۰ نومبر۱۹۳۵ءآل انڈیا نیشنل لیگ کی والنٹئر کورز سے خطاب۱۰از الفضل ۲۶ نومبر۱۹۳۵ء / از الفضل ۲ جنوری ۱۹۳۵ء۶۳
۲۸۷؍۶۱۲ دسمبر۱۹۳۵ءزندہ خدا کا زندہ نشان۱۶از الفضل ۱۸ دسمبر ۱۹۳۵ء۷۳
۲۸۸؍۷۲۵ دسمبر۱۹۳۵ءاسلام اور احمدیت کے متعلق عظیم الشان پیشگوئی۸از الفضل ۲۷ دسمبر۱۹۳۵ء۸۹
۲۸۹؍۸۲۶ دسمبر۱۹۳۵ءتحریک جدید کے مقاصد اور ان کی اہمیت۶۰از الفضل ۸ فروری تا ۱۴ مارچ ۱۹۳۶ء۹۷
۲۹۰؍۹۲۷ دسمبر۱۹۳۵ءدنیا کی سیاست میں احمدیت کیا تغیر پیدا کرنا چاہتی ہے۸از الفضل ۲۹ دسمبر ۱۹۳۵ء۱۵۷
۲۹۱؍۱۰۲۷ دسمبر۱۹۳۵ءمنتظمین جلسہ سالانہ کو ہدایات۱۶از الفضل ۲۲ فروری ۱۹۳۶ء۱۶۵
۲۹۲؍۱۱۱۹۳۵ءحقیقت حال۱۲از تاریخ احمدیت جلد ۶ صفحہ ۳۵ تا ۴۰۱۸۱
۲۹۳؍۱۲۱۷ فروری۱۹۳۶ءاہالیان سندھ و کراچی کے نام پیغام۱۰الفضل ۲۶فروری ۱۹۳۶ء۱۹۳
۲۹۴؍۱۳۲ مارچ ۱۹۳۶ءہر پیشہ سیکھنے کی کوشش کی جائے۱۴الفضل ۵ مارچ۱۹۳۶ء۲۰۳
۲۹۵؍۱۴۶ مارچ۱۹۳۶ءوہی ہمارا کرشن۸الفضل ۲ اپریل ۱۹۳۶ء۲۱۷
۲۹۶؍۱۵۲۵ جون۱۹۳۶ءتحریک جدید ایک قطرہ ہے قربانیوں کے اس سمندر کا جو تمہارے سامنے آنے والا ہے۲۲الفضل ۲ جولائی ۱۹۳۶ء۲۲۵
۲۹۷؍۱۶۱۰ جولائی۱۹۳۶ءسرمیاں فضل حسین صاحب کی المناک وفات پر خطاب۶الفضل ۱۲ جولائی۱۹۳۶ء۲۴۷
۲۹۸؍۱۷۲۱ اکتوبر۱۹۳۶ءمغربی ممالک میں تبلیغ اسلام کے سلسلہ میں اہم ہدایات۴۰الفضل ۱۰؍۲۵ فروری ۱۹۶۱ء۲۵۳
۲۹۹؍۱۸یکم نومبر۱۹۳۶ءایک رئیس سے مکالمہ۱۲الفضل ۸ نومبر ۱۹۳۶ء۲۹۳
۳۰۰؍۱۹۲۰ دسمبر۱۹۳۶ءحکومت برطانیہ کا تازہ انقلاب اور ’’الفضل‘‘۱۴الفضل ۲۲ دسمبر ۱۹۳۶ء۳۰۵
۳۰۱؍۲۰۲۶ دسمبر۱۹۳۶ءجماعت احمدیہ کی عظیم الشان ترقی آستانہ رب العزت پر گریہ و بکا کرنے کا نتیجہ ہے۸الفضل ۲۹ دسمبر۱۹۳۶ء۳۱۹
۳۰۲؍۲۱۲۷ دسمبر۱۹۳۶ءمستورات سے خطاب۱۸الاظہارلذوات صفحہ۳۰۵ تا ۳۱۹۳۲۷
۳۰۳؍۲۲۲۸ دسمبر۱۹۳۶ءفضائل القرآن (۶)۷۰کتابی صورت۳۴۵
۳۰۴؍۲۳۲۶ جون ۱۹۳۷ءجماعت احمدیہ کے خلاف تازہ فتنہ میں میاں فخر الدین صاحب ملتانی کا حصہ۶۶الفضل ۱۸ جولائی ۱۹۳۷ء۴۱۵
۳۰۵؍۲۴۱۰ جولائی۱۹۳۷ءمشکلات کے مقابلہ میں بہادرانہ طریق عمل اختیار کرو۸الفضل ۳۱ جولائی ۱۹۳۷ء۴۸۱
۳۰۶؍۲۵۱۱ جولائی۱۹۳۷ءموجودہ فتنہ میں کفر کی تمام طاقتوں کا ہمارے خلاف اجتماع صداقت کا روشن ترین ثبوت ہے۱۲الفضل ۲۱ جولائی۱۹۳۷ء۴۸۹
۳۰۷؍۲۶اگست ۱۹۳۷ءقیام امن اور قانون کی پابندی کے متعلق جماعت احمدیہ کا فرض۲۸الفضل ۲۰اگست ۱۹۳۷ء۵۰۱
۳۰۸؍۲۷۲۶ دسمبر۱۹۳۷ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ۱۲الفضل ۲۸ دسمبر ۱۹۳۷ء۵۲۹
۳۰۹؍۲۸۲۷ دسمبر۱۹۳۷ءمصری صاحب کے خلافت سے انحراف کے متعلق تقریر۷۸الفضل ۲۳؍۱۴ اگست ۱۹۶۴ءالفضل ۳ ؍۱ مئی ۱۹۶۲ء
۵۴۱
انوار العلوم جلد ۱۵
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۳۱۰؍۱۲۸ دسمبر۱۹۳۷ءانقلابِ حقیقی۱۲۰کتابی صورت؍ الفضل۲۰ دسمبر ۱۹۳۸ء۱
۳۱۱؍۲محررہ جنوری۱۹۳۸ءفیصلہ ہائی کورٹ بمقدمہ میاں عزیز احمد اور جماعت احمدیہ۸الفضل۱۱ جنوری ۱۹۳۸ء۱۲۱
۳۱۲؍۳محررہ مئی ۱۹۳۸ءجماعت احمدیہ سے قربانی کا مطالبہ۱۲الفضل۲۱ مئی۱۹۳۸ء۱۲۹
۳۱۳؍۴۱۷ مئی ۱۹۳۸ءکُلُّ مَنْ عَلَیْھَا فَانٍ۸الفضل۲۲ مئی۱۹۳۸ء۱۴۱
۳۱۴؍۵۱۹۳۸ءکشمیر ایجی ٹیشن ۱۹۳۸ء کے متعلق چند خیالات۸تاریخ احمدیت جلد۶ صفحہ۴۷ تا ۵۱۱۴۹
۳۱۵؍۶۳۱ جولائی۱۹۳۸ءاگرتحریک جدید کے مطالبات پر عمل کرو گے تو اپنے خدا کو راضی کر لو گے۱۲الفضل ۱۶ جون ۱۹۵۹ء۱۵۷
۳۱۶؍۷۱۱ نومبر۱۹۳۸ءاحبابِ جماعت اور اپنی اولاد سے ایک اہم خطاب۱۸الفضل۹؍۷ اپریل ۱۹۶۱ء۱۶۹
۳۱۷؍۸۱۱ دسمبر۱۹۳۸ءآنحضرتؐ اور امنِ عالم۱۸ریویوآف ریلیجنز جون ۱۹۳۹ء صفحہ۳ تا ۱۹۱۸۷
۳۱۸؍۹۲۶ دسمبر۱۹۳۸ءجماعت احمدیہ کی زندگی کامقصد۶الفضل۲۸ دسمبر۱۹۳۸ء۲۰۵
۳۱۹؍۱۰۲۷ دسمبر۱۹۳۸ءتربیت اولادسے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو سمجھو۱۴مصباح جنوری ۱۹۳۹ء۲۱۱
۳۲۰؍۱۱۲۷ دسمبر۱۹۳۸ءبانیٔ سلسلہ احمدیہ کوئی نیا دین نہیں لائے۲۶الفضل۱۶ نومبر ۱۹۶۰ء ؍۲۸ مارچ ۱۹۵۸ء۲۲۵
۳۲۱؍۱۲۲۸ دسمبر۱۹۳۸ءسیر روحانی (۱)۱۰۲کتابی صورت۲۵۱
۳۲۲؍۱۳محررہ ستمبر۱۹۳۹ءروس اور موجودہ جنگ۱۲الفضل۲۱ ستمبر ۱۹۳۹ء۳۵۳
۳۲۳؍۱۴۲۵ دسمبر۱۹۳۹ءخدام سے خطاب۱۸تاریخ خدام الاحمدیہ جلد اول۳۶۵
۳۲۴؍۱۵۲۶ دسمبر۱۹۳۹ءاحمدیت زندہ ہے، زندہ رہے گی اور دنیا کی کوئی طاقت اسے مٹا نہیں سکتی۔۶الفضل ۳ جنوری ۱۹۴۰ء۳۸۳
۳۲۵؍۱۶۲۷ دسمبر۱۹۳۹ءمستورات سے خطاب۱۲مصباح مارچ۱۹۴۰ء۳۸۹
۳۲۶؍۱۷۲۷ دسمبر۱۹۳۹ءاہم اور ضروری امور (خلاصہ)۲۴الفضل۳ جنوری ۱۹۴۰ئ؍۳ اکتوبر۱۹۵۹ء۴۰۱
۳۲۷؍۱۸۲۸ دسمبر۱۹۳۹ءتقریر بجواب ایڈرینس ہائے جماعت احمدیہ۱۶روئیداد جلسہ خلافت جوبلی صفحہ ۹ تا ۲۴۴۲۵
۳۲۸؍۱۹۲۹؍۲۸ دسمبر۱۹۳۹ءخلافت راشدہ (تقریر)۱۵۸کتابی صورت۴۴۱
۳۲۹؍۲۰۶ جنوری ۱۹۴۰ءکارکنان جلسہ خلافت جوبلی ۱۹۳۹ء سے خطاب۶الفضل۹ جنوری ۱۹۴۰ء۵۹۹
۳۳۰؍۲۱۱۹ جنوری ۱۹۴۰ءمیں اسلام کو کیوں مانتا ہوں؟۸ریویو آف ریلیجنز مارچ۱۹۴۰ء۶۰۵
۳۳۱؍۲۲۲۶ مئی ۱۹۴۰ءموجودہ جنگ میں برطانیہ کی کامیابی کے لئے دعا کی تحریک۱۰الفضل۴ جون۱۹۴۰ء۶۱۳
۳۳۲؍۲۳محررہ جون ۱۹۴۰ءا مۃ الودود۔ میری بچی۱۴الفضل۲۳ جون۱۹۴۰ء۶۲۳
۳۳۳؍۲۴۱۹۴۰ءچاند میرا چاند۸الفضل۶ جولائی۱۹۴۰ء۶۳۷
انوار العلوم جلد ۱۶
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۳۳۴؍۱۲۶ دسمبر ۱۹۴۰ءافتتاحی تقریرجلسہ سالانہ (۱۹۴۰ئ)۶الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۴۰ء۱
۳۳۵؍۲۲۷ دسمبر ۱۹۴۰ءمستورات سے خطاب (۱۹۴۰ئ)۱۲مصباح جنوری ۱۹۴۱ء۷
۳۳۶؍۳۲۸ دسمبر ۱۹۴۰ءسیر روحانی(۲)۹۰کتاب+ الفضل ۱۱ نومبر ۱۹۵۴ء۱۹
۳۳۷؍۴۶ فروری ۱۹۴۱ءاحمدیت دنیا میں اسلامی تعلیم و تمدن کا صحیح نمونہ پیش کرنے کے لئے قائم کی گئی ہے۲۶الفضل ۳ تا ۷ اکتوبر ۱۹۶۰ء۱۰۹
۳۳۸؍۵۲۵ مئی۱۹۴۱ءعراق کے حالات پر آل انڈیا ریڈیو اسٹیشن لاہور سے تقریر۶الفضل ۲۷ مئی ۱۹۴۱ء۱۳۵
۳۳۹؍۶محررہ اگست ۱۹۴۱ء / دسمبر ۱۹۴۱ءاللہ تعالیٰ، خاتم النبیّنؐ اور امام وقت نے مسیح موعودؑ کو رسول کہا ہے۸۴الفضل ۱۴ اگست؍ ۱۸ دسمبر ۱۹۴۱ء۱۴۱
۳۴۰؍۷۲۶ دسمبر۱۹۴۱ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ (۱۹۴۱ئ)۶الفضل یکم جنوری ۱۹۴۲ء۲۲۵
۳۴۱؍۸۲۷ دسمبر۱۹۴۱ءمستورات سے خطاب (۱۹۴۱ئ)۱۲مصباح فروری ۱۹۴۲ء۲۳۱
۳۴۲؍۹۲۷ دسمبر۱۹۴۱ءبعض اہم اور ضروری امور (۱۹۴۱ئ)۶۰الفضل ۲۶ اکتوبر ۱۹۶۰ء / ۹ تا ۱۶ جنوری ؍ ۸ تا ۱۱ فروری ۱۹۴۲ء۲۴۳
۳۴۳؍۱۰۲۸ دسمبر۱۹۴۱ءسیر روحانی (۳)۹۸کتاب؍ ۳ جنوری ۱۹۴۲ء۳۰۳
۳۴۴؍۱۱۴ جنوری ۱۹۴۲ءجلسہ سالانہ ۱۹۴۱ء کے کارکنان سے خطاب۴الفضل ۶ جنوری ۱۹۴۲ء۴۰۱
۳۴۵؍۱۲۲۱ جون ۱۹۴۲ءخدام الاحمدیہ مقامی کی ریلی سے خطاب۱۴الفضل ۲۳ جون ۱۹۴۲ء۴۰۵
۳۴۶؍۱۳اگست ۱۹۴۲ءہمارا آئندہ رویّہ۶الفضل ۱۸ اگست ۱۹۴۲ء۴۱۹
۳۴۷؍۱۴۱۸ اکتوبر ۱۹۴۲ءخدام الاحمدیہ سے خطاب۲۲الفضل ۸؍۷ نومبر۱۹۴۲ء۴۲۵
۳۴۸؍۱۵۲۵ دسمبر۱۹۴۲ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ (۱۹۴۲ئ)۸الفضل ۱۵ جنوری ۱۹۴۳ء۴۴۷
۳۴۹؍۱۶۲۶ دسمبر۱۹۴۲ءمستورات سے خطاب (۱۹۴۲ئ)۱۰الاظہار صفحہ ۳۶۲ تا ۳۶۹۴۵۵
۳۵۰؍۱۷۲۶ دسمبر۱۹۴۲ءبعض اہم اور ضروری امور (۱۹۴۲ئ)۳۲الفضل ۲۸فروری؍ یکم مارچ۱۹۴۳ء۴۶۵
۳۵۱؍۱۸۲۷ دسمبر۱۹۴۲ءنظامِ نو۱۱۰کتاب+ ۲۰ جنوری ۱۹۴۳ء۴۹۷
۳۵۲؍۱۹جنوری ۱۹۴۳ءممبران پنجاب اسمبلی کو ایک مخلصانہ مشورہ۸الفضل ۱۴ جنوری ۱۹۴۳ء۶۰۷
انوار العلوم جلد ۱۷
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۳۵۳؍۱۲۹ دسمبر ۱۹۴۳ءمحبت الٰہی میں ساری ترقیات کی جڑ ہے۸از الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۴۳ء۱
۳۵۴؍۲۲۷ دسمبر۱۹۴۳ءمستورات سے خطاب۱۴از الاظہار صفحہ ۳۷۰ تا ۳۷۹۹
۳۵۵؍۳۲۷ دسمبر۱۹۴۳ءبعض اہم اور ضروری امور۳۰غیر مطبوعہ از ریکارڈ خلافت لائبریری۲۳
۳۵۶؍۴۲۸ دسمبر۱۹۴۳ءاسوۂ حسنہ۹۰کتاب (تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۳ئ)۵۳
۳۵۷؍۵۲۰ فروری۱۹۴۴ءدعوٰی مصلح موعود کے متعلق پُر شوکت اعلان۳۴از الفضل ۱۹ فروری ۱۹۵۶ء ؍۱۹۶۰ء۱۴۳
۳۵۸؍۶۹ مارچ ۱۹۴۴ءایک اہم ہدایت۱۰از الفضل ۶ اپریل ۱۹۴۴ء۱۷۷
۳۵۹؍۷۹ مارچ ۱۹۴۴ءمزار حضرت مسیح موعودؑ پر دعا او ر اس کی اہمیت۱۰از الفضل ۶ اپریل۱۹۴۴ء۱۸۵
۳۶۰؍۸۱۲ مارچ ۱۹۴۴ءمیں ہی مصلح موعود کی پیش گوئی کا مصداق ہوں۴۸از الفضل ۷ مئی۱۹۴۴ء۱۹۵
۳۶۱؍۹۱۷ مارچ۱۹۴۴ءحضرت میر محمد اسحٰق صاحب کی وفات پر تقریر۸از الفضل یکم اپریل۱۹۵۸ء۲۴۵
۳۶۲؍۱۰۲۳ مارچ۱۹۴۴ءاہالیان لدھیانہ سے خطاب۳۲از الفضل ۱۸ فروری ۱۹۵۹ء۲۵۳
۳۶۳؍۱۱یکم مئی ۱۹۴۴ءزندگی وقف کرنے کی تحریک۲۲از الفضل ۱۲،۲۲ دسمبر۱۹۴۴ء۲۸۵
۳۶۴؍۱۲۲۰ مئی ۱۹۴۴ءلجنہ اماء اللہ سنجیدگی سے عورتوں کی اصلاح کرے۸از الفضل ۲۴ مئی۱۹۴۴ء۳۰۷
۳۶۵؍۱۳۴ جون۱۹۴۴ءتعلیم الاسلام کالج کے قیام کی اغراض۲۴از الفضل ۱۲ تا ۱۶ فروری۱۹۶۱ء۳۱۵
۳۶۶؍۱۴۱۶ جون۱۹۴۴ءغزوہ حنین کے موقع پر صحابہؓ کرام کا قابلِ تقلید نمونہ۱۶از الفضل ۷ فروری ۱۹۴۵ء۳۳۹
۳۶۷؍۱۵۲۵ جون۱۹۴۴ءخلافت کے ذریعہ خدا تعالیٰ سے وابستہ رہو۱۴از الفضل ۲۴ مئی ۱۹۶۰ء۳۵۵
۳۶۸؍۱۶محررہ جولائی ۱۹۴۴ءمیری مریم۲۸از الفضل ۱۲ جولائی ۱۹۴۴ء۳۶۹
۳۶۹؍۱۷۱۵ اکتوبر ۱۹۴۴ءخدام الاحمدیہ کے لئے تین اہم باتیں۲۴از الفضل ۹ نومبر ۱۹۴۴ء۳۹۷
۳۷۰؍۱۸۲۵ دسمبر۱۹۴۴ءتمام جماعتوں میں انصار اللہ کی تنظیم ضروری ہے۶از الفضل ۶ اگست ۱۹۴۵ء۴۲۱
۳۷۱؍۱۹۲۶ دسمبر۱۹۴۴ءافتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۴ء۸از الفضل ۳۰ دسمبر۱۹۴۴ء۴۲۷
۳۷۲؍۲۰۲۷ دسمبر۱۹۴۴ءلجنہ اماء اللہ کی تنظیم کے متعلق ضروری ہدایات۲۶از الاظہار صفحہ ۳۹۱ تا ۴۱۳۴۳۵
۳۷۳؍۲۱۲۷ دسمبر۱۹۴۴ءبعض اہم اور ضروری امور ۱۹۴۴ء۵۲از الفضل ۲۹ ستمبر ۱۹۶۰/سالانہ نمبر۱۹۶۳ء۴۶۱
۳۷۴؍۲۲۲۸ دسمبر۱۹۴۴ءالموعود۱۴۰از الفضل ۲۵ جنوری ۱۹۴۵ئ/ کتاب۵۱۳
انوار العلوم جلد ۱۸
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۳۷۵؍۱۲۶ فروری ۱۹۴۵ءاسلام کا اقتصادی نظام۱۲۸کتاب۱
۳۷۶؍۲۱۱ ستمبر۱۹۴۵ءقرآن کریم پڑھنے پڑھانے کے متعلق تاکید۳۴ ۱۲۹
۳۷۷؍۳۱۰ اکتوبر۱۹۴۵ءنیکیوں پر استقلال اور دوام کی عادت ڈالیں۱۶الفضل ۲۵ مارچ ۱۹۶۵ء۱۶۳
۳۷۸؍۴۲۱ اکتوبر۱۹۴۵ءآئندہ الیکشنوں کے متعلق جماعت احمدیہ کی پالیسی۱۲الفضل ۲۲ اکتوبر۱۹۴۵ء۱۷۹
۳۷۹؍۵۲۱ اکتوبر۱۹۴۵ءمجلس خدام الاحمدیہ کا تفصیلی پروگرام۲۰الفضل ۱۸ تا ۲۱ اکتوبر۱۹۴۶ء۱۹۱
۳۸۰؍۶۳۱ اکتوبر۱۹۴۵ءمسلمانوں نے اپنے غلبہ کے زمانہ میں اخلاق کا اوعلیٰ نمونہ دکھایا۲۰الفضل ۲۹ جولائی تا ۲ اگست ۱۹۶۰ء۲۱۱
۳۸۱؍۷۲۷ دسمبر۱۹۴۵ءنبوت اور خلافت اپنے وقت پر ظہور پذیر ہوتی ہیں۲۲الفضل ۱۷،۱۸ اپریل ۱۹۴۶ء۲۳۱
۳۸۲؍۸۲۸ دسمبر۱۹۴۵ءتحریک جدید کی اہمیت اور اس کے اغراض و مقاصد۴۶الفضل ۱۱ جولائی۱۹۶۲ء۲۵۳
۳۸۳؍۹۵ اپریل ۱۹۴۶ءپارلیمنٹری مشن اور ہندوستانیوں کا فرض۱۴الفضل ۶ اپریل ۱۹۴۶ء۲۹۹
۳۸۴؍۱۰۵ اپریل ۱۹۴۶ءہر کام کی بنیاد حق الیقین پر ہونی چاہئے۱۰الفضل ۱۵ اپریل۱۹۴۶ء۳۱۳
۳۸۵؍۱۱۱۹ اپریل ۱۹۴۶ءفضل عمر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے افتتاح کی تقریب۶الفضل ۲۰ اپریل/ ۳ مئی ۱۹۴۶ء۳۲۳
۳۸۶؍۱۲۲۹ اپریل ۱۹۴۶ءہماری جماعت میں بکثرت حفاظ ہونے چاہئیں۱۴الفضل ۷ اپریل ۱۹۶۵ء۳۲۹
۳۸۷؍۱۳۹ مئی۱۹۴۶ءکوئی احمدی ایسا نہیں ہونا چاہئے جسے قرآن کریم باترجمہ نہ آتا ہو۸الفضل ۳۰ جون ۱۹۶۵ء۳۴۳
۳۸۸؍۱۴۳۰ مئی ۱۹۴۶ءسپین اور سسلی میں تبلیغ اسلام اور جماعت احمدیہ۱۴الفضل ۱۷ جولائی ۱۹۴۶ء۳۵۱
۳۸۹؍۱۵محررہ جولائی۱۹۴۶ءیورپ کا پہلا شہید شریف دوستا۶الفضل ۱۲ جولائی۱۹۴۶ء۳۶۵
۳۹۰؍۱۶۲۹ ستمبر۱۹۴۶ءاب عمل اور صرف عمل کرنے کا وقت ہے۱۶الفضل ۴ اگست۱۹۶۵ء۳۷۱
۳۹۱؍۱۷یکم اکتوبر۱۹۴۶ءفریضۂ تبلیغ اور احمدی خواتین۲۶۱۹ اکتوبر ۱۹۶۰ء (الاظہار صفحہ ۴۲۲تا ۴۴۵)۳۸۷
۳۹۲؍۱۸۹ اکتوبر۱۹۴۶ءدنیا کی موجودہ بے چینی کا اسلام کیا علاج پیش کرتا ہے۲۶الفضل ۱۵ تا ۲۰ اپریل ۱۹۶۰ء۴۱۳
۳۹۳؍۱۹۱۳ اکتوبر۱۹۴۶ءہمارے ذمہ تمام دنیا کو فتح کرنے کا کام ہے۳۰الفضل ۱۶نومبر۱۹۴۶ء۴۳۹
۳۹۴؍۲۰۲۰ اکتوبر۱۹۴۶ءعمل کے بغیر کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۱۸الفضل ۲ نومبر۱۹۶۰ء۴۶۹
۳۹۵؍۲۱۳۰ اکتوبر۱۹۴۶ءدائیں کو بائیں پر فوقیت حاصل ہے۸الفضل ۸ اکتوبر۱۹۶۶ء۴۸۷
۳۹۶؍۲۲۱۸ اکتوبر۱۹۴۶ءزمین کی عمر۸الفضل ۲۵ جنوری ۱۹۴۷ء۴۹۵
۳۹۷؍۲۳۱۹ دسمبر۱۹۴۶ءخدا تعالیٰ دنیا کی ہدایت کے لئے ہمیشہ نبی مبعوث فرماتا ہے۱۲الفضل ۲۳ مارچ ۱۹۶۱ء۵۰۳
۳۹۸؍۲۴۲۶ دسمبر۱۹۴۶ءاسلام دنیا…غالب آ کر رہے گا۶الفضل ۲۷ دسمبر ۱۹۴۶ء۵۱۵
۳۹۹؍۲۵۲۷ دسمبر۱۹۴۶ءمتفرق امور (تقریر ۲۷ دسمبر ۲۹۴۶ئ)۱۰الفضل ۲۸ دسمبر۱۹۴۶ء۵۲۱
۴۰۰؍۲۶۲۸ دسمبر۱۹۴۶ءجماعت کو چار چیزوں کی طرف زور دینا چاہئے۸الفضل ۱۶ جنوری ۱۹۴۷ء۵۳۱
۴۰۱؍۲۷۱۳ جنوری۱۹۴۷ءوحشی اور غیر متمدن اقوام میں بیداری کی ایک زبردست لہر۱۲الفضل ۱۵ جنوری۱۹۴۷ء۵۳۹
۴۰۲؍۲۸یکم مئی ۱۹۴۷ءہندوستانی الجھنوں کا آسان ترین حل۱۲الفضل ۱۱جون ۱۹۴۷ء۵۵۱
۴۰۳؍۲۹۷ مئی۱۹۴۷ءنیکی کی تحریک پر فوراً عمل کرو۱۰الفضل ۱۷ مارچ ۱۹۶۵ء۵۶۳
۴۰۴؍۳۰۱۶ مئی۱۹۴۷ءہمارا فرض ہے کہ ہم مظلوم قوم کی مدد کریں چاہے وہ ہمیں ماریں یا دُکھ پہنچائیں۱۶الفضل ۲۱ مئی ۱۹۶۵ء۵۷۳
۴۰۵؍۳۱۱۷ مئی۱۹۴۷ءانصاف پر قائم ہو جاؤ۱۸الفضل ۲۳ مئی۱۹۴۷ء۵۸۹
۴۰۶؍۳۲۲۰ مئی۱۹۴۷ءایک آیت کی پُر معارف تفسیر۱۰الفضل ۲۷ اگست تا یکم ستمبر ۱۹۶۵ء۶۰۷
انوار العلوم جلد ۱۹
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۴۰۷؍۱۲۶، ۲۷ مئی ۱۹۴۷ءزمانہ جاہلیت میں اہل عرب کی خوبیاں اور ان کا پس منظر۳۰الفضل ۳تا ۱۲ ستمبر۱۹۶۱ء۱
۴۰۸؍۲۲۹ مئی۱۹۴۷ءخف اور امید کا درمیانی راستہ۱۸الفضل ۱۷ جون ۱۹۴۷ء۳۱
۴۰۹؍۳۳۰ مئی۱۹۴۷ءمصائب کے نیچے برکتوں کے خزانے مخفی ہوتے ہیں۱۸الفضل ۱۶ تا۲۱ ستمبر۱۹۶۱ء۴۹
۴۱۰؍۴۶/۳ جون ۱۹۴۷ءقومی ترقی کے دو اہم اصول۳۰الفضل ۵ تا ۱۴ اکتوبر ۱۹۶۱ء۶۷
۴۱۱؍۵۱۷ جون ۱۹۴۷ءسکھ قوم کے نام دردمندانہ اپیل۱۲الفضل ۱۹ جون ۱۹۴۷ء۹۷
۴۱۲؍۶۲۹ / ۱۷ جون۱۹۴۷ءرسول کریمؐ کی زندگی کے تمام اہم واقعات، الیس اللّٰہ بکاف عبدہٗ کی صداقت کا ایک زندہ ثبوت پیش کرتے ہیں۔۵۴الفضل ۲۳ اگست ۱۹۶۱ء / الفضل ۵ نومبر تا ۱۸ نومبر ۱۹۶۱ء۱۰۹
۴۱۳؍۷اکتوبر تادسمبر۱۹۴۷ءالفضل کے اداریہ جات۱۹۰الفضل اکتوبرتا دسمبر ۱۹۴۷ء۱۶۳
۴۱۴؍۸۷ دسمبر۱۹۴۷ءپاکستان کا مستقبل۸الفضل ۹ دسمبر۱۹۴۷ء۳۵۳
۴۱۵؍۹۲۶ دسمبر۱۹۴۷ءخدا کے فرشتے ہمیں قادیان لے کر دیں گے۶الفضل ۲۸ دسمبر۱۹۴۷ء۳۶۱
۴۱۶؍۱۰۲۸ دسمبر۱۹۴۷ءتقریر جلسہ سالانہ ۲۸ دسمبر ۱۹۴۷ء (غیر مطبوعہ)۴۸غیر مطبوعہ از خلافت لائبریری۳۶۷
۴۱۷؍۱۱۱۷ جنوری۱۹۴۸ءدستورِ اسلامی یا آئین اساسی۱۸تاریخ احمدیت نمبر ۱۷ صفحہ ۴۲۶ تا ۴۳۷۴۱۵
۴۱۸؍۱۲۱۸ مارچ۱۹۴۸ءقیام پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں۳۶الاظہار ۱۱، صفحہ۱ تا ۳۱۴۳۳
۴۱۹؍۱۳۲۸ مارچ۱۹۴۸ءآسمانی تقدیر کے ظہور کے لئے زمینی جدوجہد بھی ضروری ہے۱۰الفضل ۱۸ اپریل ۱۹۴۸ء۴۶۹
۴۲۰؍۱۴۲۸ مارچ۱۹۴۸ءسیر روحانی(۴)۷۶کتابی صورت۴۷۹
۴۲۱؍۱۵مئی۱۹۴۸ءآخر ہم کیا چاہتے ہیں؟۱۴الفضل ۱۵ مئی ۱۹۴۸ء۵۵۵
۴۲۲؍۱۶مطبوعہ مئی۱۹۴۸ءالکفرُ ملۃٌ واحدہ۸الفضل ۳۱ مئی۱۹۴۸ء۵۶۹
۴۲۳؍۱۷۱۴ جون۱۹۴۸ءمسلمانانِ بلوچستان سے ایک اہم خطاب۳۰الفضل ۲۴ اکتوبر، ۷ نومبر۱۹۶۲ء۵۷۷
۴۲۴؍۱۸۴ جولائی۱۹۴۸ءپاکستان ایک اینٹ ہے اس اسلامی عماعت کی جسے ہم نے دنیا میں قائم کرنا ہے۔۱۰الفضل ۲۳ اکتوبر۱۹۵۶ء۶۰۷
انوار العلوم جلد ۲۰
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۴۲۵؍۱۷ اگست ۱۹۴۸ءاپنے فرائض کی ادائیگی میں دن رات منہمک رہو۱۶الفضل ۱۱ اکتوبر ۱۹۶۴ء۱
۴۲۶؍۲مطبوعہ ستمبر۱۹۴۸ءدیباچہ تفسیر القرآن۵۱۶کتابی صورت۱۷
۴۲۷؍۳۲۰ ستمبر۱۹۴۸ءمحمدؐ کی حکومت دنیا میں ہمارے ہاتھ سے قائم ہو گی۱۶الفضل سالانہ نمبر ۱۹۶۴ء۵۳۳
۴۲۸؍۴۲۰ ستمبر۱۹۴۸ءمسلمانانِ پاکستان کے تازہ مصائب۱۰الفضل ۲۱ ستمبر۱۹۴۸ء۵۴۹
۴۲۹؍۵۳۱ اکتوبر۱۹۴۸ءاحمدیت کا پیغام۴۰الفضل ۶ نومبر ۱۹۴۸ء۵۵۹
۴۳۰؍۶۲۰ دسمبر۱۹۴۸ءہندوستان کے احمدیوں کے نام پیغام۱۲تاریخ احمدیت جلد ۱۳ صفحہ ۸۵ تا ۹۴۵۹۹
انوار العلوم جلد ۲۱
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۴۳۱؍۱۲۵ دسمبر ۱۹۴۸ءافتتاحی خطاب جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ لاہور ۱۹۴۸ء۶الفضل ۲۶ دسمبر ۱۹۴۸ء۱
۴۳۲؍۲۲۶ دسمبر۱۹۴۸ءتقریر جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ لاہور۱۹۴۸ء۵۴غیر مطبوعہ۹
۴۳۳؍۳۱۹ جنوری۱۹۴۹ء / ۲۴ جنوری۱۹۴۹ء / ۳فروری۱۹۴۹ءہر عبد الشکور کنزے کے اعزاز میں دعوتوں کے مواقع پر تین تقاریر۲۶الفضل ۲۰ جنوری ۱۹۴۸ء / غیر مطبوعہ۶۱
۴۳۴؍۴۱۷ فروری۱۹۴۹ءاللہ تعالیٰ سے سچااور حقیقی تعلق قائم کرنے میں ہی ہماری کامیابی ہے۲۶الفضل ۱۳، ۱۹ ستمبر ۱۹۶۲ء۸۷
۴۳۵؍۵۱۵ اپریل۱۹۴۹ءربوہ میںپہلے جلسہ سالانہ کے موقع پر افتتاحی تقریر(تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۸ئ)۳۲الفضل جلسہ سالانہ نمبر ۱۹۶۵ء۱۱۳
۴۳۶؍۶۱۶ اپریل۱۹۴۹ءآئندہ وہی قومیں عزت پائیں گی جو مالی و جانی قربانیوں میں حصّہ لیں گی۔ (تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۸ئ)۲۴مصباح مئی ۱۹۵۰ء۱۴۵
۴۳۷؍۷۱۶اپریل۱۹۴۹ءقادیان سے ہجرت اور نئے مرکز کی تعمیر(تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۸ئ)۴۲الفضل ۲۱ جون ۱۹۶۱ء غیر مطبوعہ۱۶۹
۴۳۸؍۸۲۶ جولائی۱۹۴۹ءرمضان کے علاوہ بھی روزے رکھے جائیں۸الفضل ۱۳ اپریل ۱۹۶۰ء۲۱۱
۴۳۹؍۹۲۹ جولائی۱۹۴۹ءکوشش کرو کہ اردو ہماری مادری زبان بن جائے۱۴الفضل ۱۲ اکتوبر ۱۹۶۰ء۲۱۹
۴۴۰؍۱۰۱۸ اگست۱۹۴۹ءباقاعدگی سے نمازیں پڑھنے، اس کے اثرات پر غور کرنے اور دوسروں کو وعظ و نصیحت کرنے کی عادت پیدا کرو۔۲۰مصباح دسمبر ۱۹۵۰ء۲۳۳
۴۴۱؍۱۱۲۱ اگست ۱۹۴۹ءاسلام اور موجودہ مغربی نظرئیے۱۲غیر مطبوعہ۲۵۳
۴۴۲؍۱۲۳۰ اکتوبر۱۹۴۹ءخدام الاحمدیہ کے قیام سے وابستہ توقعات۶الفضل یکم نومبر ۱۹۴۹ء۲۶۵
۴۴۳؍۱۳۳۱ اکتوبر۱۹۴۹ءاسلامی شعار اختیار کرنے میں ہی تمہاری کامیابی ہے۱۸الفضل ۲۲ اگست ۱۹۶۲ء۲۷۱
۴۴۴؍۱۴یکم نومبر۱۹۴۹ءخدام الاحمدیہ کا نائب صدر، صدر انجمن احمدیہ کا اور ہر مجلس کا قائد مقامی امیر کی مجلس عاملہ کا رکن ہوا کرے گا۶الفضل ۴ نومبر۱۹۴۹ء۲۸۹
۴۴۵؍۱۵۱۱ نومبر۱۹۴۹ءپاکستان کی ترقی اور اسکے استحکام کے سلسلہ میں زرّیں نصائح۲۸الفضل ۲۸ نومبر/ ۵ دسمبر۱۹۶۲ء۲۹۵
۴۴۶؍۱۶۲۱ نومبر۱۹۴۹ءالرحمت۱۲الرحمت ۲۱ نومبر ۱۹۴۹ء۳۲۳
۴۴۷؍۱۷۲۶ دسمبر۱۹۴۹ءدنیا کے معزّز ترین انسان محمد ﷺ ہیں(تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۹ئ)۱۰الفضل ۳۱ دسمبر۳۳۵
۴۴۸؍۱۸۲۷دسمبر۱۹۴۹ءقادیان سے ہماری ہجرت ایک آسمانی تقدیر تھی(تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۹ئ)۴۲غیر مطبوعہ۳۴۵
۴۴۹؍۱۹۱۹۴۹ءاسلام اور ملکیت زمین (تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۹ئ)۱۴۸کتابی صورت۳۸۷
۴۵۰؍۲۰۸ مئی ۱۹۵۰ءعلمائے جماعت اور طلبائے دینیات سے خطاب۲۶الفضل ۹،۱۶،۲۳ جنوری ۱۹۶۲ء۵۳۵
۴۵۱؍۲۱۱۶ مئی ۱۹۵۰ءتعلیم الاسلام ہائی سکول اور مدرسہ احمدیہ کے قیام و استحکام میں ایک نوجوان کا تاریخی کردار۱۲الفضل ۱۱ اپریل ۱۹۶۱ء۵۶۱
۴۵۲؍۲۲۴ جون ۱۹۵۰ءصحابیات کے نمونہ پر چلنے کی کوشش کرو۲۲الفضل ۱۳،۱۴ جون ۱۹۶۲ء۵۷۳
۴۵۳؍۲۳۱۸ جولائی ۱۹۵۰ءکوشش کرو کہ تمہاری اگلی نسل پچھلی نسل سے زیادہ اچھی ہو۱۲الفضل ۱۷ اکتوبر ۱۹۶۱ء۵۹۵
۴۵۴؍۲۴۳۱ جولائی ۱۹۵۰ءقرونِ اُولیٰ کی نامور خواتین اور صحابیات کے ایمان افروز واقعات۲۶الفضل ۱۴،۲۱ نومبر ۱۹۶۲ء۶۰۷
انوار العلوم جلد ۲۲
نمبر شمارسال فرمودہنام مضمون/تقریرصفحاتکیفیتصفحہ نمبر
۴۵۵؍۱۱۷ ستمبر ۱۹۵۰ءعورتیں آئندہ نسلوں کو دین دار بنا سکتی ہیں۱۸الاظہار صفحہ۸۷ تا ۱۰۱۱۷
۴۵۶؍۲۲۱ اکتوبر۱۹۵۰ءسچا ایمان، پیہم عمل اور راستبازی کی عادت پیدا کرو۱۶الفضل ۱۹، ۲۰ اکتوبر ۱۹۶۱ء۱۵
۴۵۷؍۳۲۲ اکتوبر۱۹۵۰ءاقرار کرو کہ تم ہمیشہ سچ بولو گے۶خالد اکتوبر ۱۹۶۲ء۵
۴۵۸؍۴۲۲ اکتوبر۱۹۵۰ءمضمون نویسی اور تقریری مقابلوں کے بارہ میں نوجوانوں کو ضروری ہدایات۱۰خالد اکتوبر ۱۹۶۲ء۸
۴۵۹؍۵۲۳ اکتوبر۱۹۵۰ءمجلس خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع ۱۹۵۰ء کے آخری اجلاس میں بعض اہم ہدایات۱۲الفضل یکم اگست۱۹۶۲ء۱۰
۴۶۰؍۶۷ نومبر۱۹۵۰ءتربیتی کورس کے اختتام پر احمدی نوجوانوں سے خطاب۱۲الفضل ۲۸ اپریل ۱۹۶۲ء۱۱
۴۶۱؍۷۲۶ نومبر ۱۹۵۰ءبھیرہ کی سر زمین میں ایک نہایت ایمان افروز تقریر۴۲الفضل جلسہ سالانہ نمبر۱۹۶۲ء۴۱
۴۶۲؍۸۲۶ دسمبر۱۹۵۰ءہم خدا تعالیٰ کو کسی صورت بھی نہیں چھوڑ سکتے۸الفضل ۱۳ جنوری ۱۹۵۱ء۷
۴۶۳؍۹۲۷ دسمبر۱۹۵۰ءاسلام نے عورت کو جو مقام بخشا ہے اس کے مطابق اپنے فرائض اداکرو۲۴الفضل ۱۹ جولائی۱۹۶۲ء۲۳
۴۶۴؍۱۰۲۷ دسمبر۱۹۵۰ءمتفرق امور پر تقریر (مطبوعہ+غیر مطبوعہ)۶۲الفضل ۱۹ مارچ/ ۳۰ ستمبر ۱۹۶۳ء۶۱
۴۶۵؍۱۱۲۸ دسمبر۱۹۵۰ءسیر روحانی نمبر۵ (۱۹۵۰ئ)۷۶کتاب۷۵
۴۶۶؍۱۲۱۲ فروری۱۹۵۱ءاپنے اندر سچائی، محنت اور ایثار کے اوصاف پیدا کرو۲۸الفضل ۲۸ اپریل ۱۹۶۱ء۲۷
۴۶۷؍۱۳۲۱ اپریل ۱۹۵۱ءاصلاح اور تربیت کے لئے اپنا نیک نمونہ پیش کرو۱۲الفضل ۲۵ جولائی ۱۹۶۲ء۱۰
۴۶۸؍۱۴۱۴ جون۱۹۵۱ءاپنے اسلاف کے نقشِ قدم پر چلو(جامعہ نصرت سے خطاب)۲۲الفضل ۱۵ جولائی۱۹۵۱ء۲۶
۴۶۹؍۱۵۲ ستمبر۱۹۵۱ءہر احمدی تحریک جدید میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لے۲۴الفضل ۱۸ ستمبر ۱۹۵۱ء۲۳
۴۷۰؍۱۶۱۳ اکتوبر۱۹۵۱ءخدام ہر جگہ مجالس قائم کریں اور چندہ کو منظم کریں۱۰الفضل ۱۷ اکتوبر ۱۹۶۲ء۸
۴۷۱؍۱۷۱۸ نومبر۱۹۵۱ءرسول کریمؐ کا بلند کردار اور اعلیٰ صفات قرآن مجید سے معلوم ہوتی ہیں۲۰الفضل ۲۵ مارچ ۱۹۵۲ء۱۸
۴۷۲؍۱۸نومبر۱۹۵۱ءہجرت۸مضمون۶
۴۷۳؍۱۹۲۶ دسمبر۱۹۵۱ءافتتاحی تقریرجلسہ سالانہ ۱۹۵۱ء۸الفضل یکم جنوری ۱۹۵۲ء۷
۴۷۴؍۲۰۲۷ دسمبر۱۹۵۱ءحالات خواہ اچھے ہوں یا بُرے احمدیت کی گاڑی ہر حال میں چلتی رہے گی۔ چشمہ ہدایت۷۰الفضل ۳ جنوری ۱۹۵۲ء / الفضل ۲۱ مارچ ۱۹۶۱ء۶۹
۴۷۵؍۲۱۲۸ دسمبر۱۹۵۱ءسیر روحانی نمبر۶ (۱۹۵۱ئ)۱۳۴کتاب۱۳۳
۴۷۶؍۲۲۲۳ مارچ۱۹۵۲ءاتحاد المسلمین۳۲الفضل ۱۲، ۱۹ دسمبر ۱۹۶۲ء۳۰
 
Top