• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

روحانی خزائین کی جلدوں میں درج قرآن مجید کی آیات جو ایمیج فائل میں ہیں

EkMusafir

مندرج
مستقل رکن
براہ کرم قائرین اور ہماری فورم کے شرکاء حضرات اس بات کو نوٹ فرمالیں کہ روحانی خزائین کی جلدوں میں درج قرآن مجید کی آیات جو ایمیج فائل میں ہیں وہ یونی کوڈ ٹیکسٹ میں شامل نہیں ہیں کیونکہ ان کو ٹیکسٹ میں تبدیل نہیں کیا جاسکا۔ فی الحال اس کی کمی رہے گی اس کو بعد میں انشاء اللہ کسی دوست کو مکمل کرنے کی توفیق ملی تو شامل ہوجائیں گی قرآن مجید کی آیات صحیح اعراب کے ساتھ جہاں جہاں امیج فائل ہے وہاں ٹیکسٹ میں تبدیل کرنی ہونگی جو کہ بذات خود ایک الگ لمبا وسیع پروجیکٹ ہے جس کی اس قت صرف اس عاجز نے نشانددہی کردی ہے تاکہ ہمارے دوستوں کو اس کام کو مکمل کر نے کی طرف توجہ رہے اور حسب توفیق وہ اس میں حصہ پائیں اللہ ہم سب کو اس عظیم کام میں حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
A Special Note From Proof Reader : Please note that in the original Computerized Text Edition wherever Quranic Verses Arabic Text is not Typed and instead image file is inserted that Arabic Text OCR is NOT available (Text is in Unicode whatever is actually typed) and such image Arabic Quranic Verses are missing in all the Roohani Khazain Unicode Files
 
Top