• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

سوال نمبر ۱۔ مسیح ابن مریم یا مسیح موعود کے تیرہویں صدی کے آخر یا چوہدویں صدی میں نزول

Abdul wasay Khan

مندرج
مستقل رکن
سوال نمبر ۱۔
مسیح ابن مریم یا مسیح موعود کے تیرہویں صدی کے آخر یا چوہدویں صدی میں نزول یا آمد کے بارہ میں حدیث (انکا مطالبہ ہے ضعیف حدیث نہ ہو)
 

MindRoasterMir

لا غالب الاللہ
رکن انتظامیہ
منتظم اعلیٰ
معاون
مستقل رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محترم عبد الواسع خان بھائی آپ اپنا تعارف کروا دیں ۔ کیا آپ احمدی مسلمان ہیں ہیں ؟ اور یہ سوال کیا کسی اور نے پوچھا ہے ؟ جزاک اللہ
 
Top